Day: جون 5، 2026
فٹبالر کومین آف دی میچ کےاعزاز میںشیلڈکےبجائےانڈوں کےکریٹس کاتحفہ مل گیا
زیمبیا کے فٹبالر کینیڈی موسونڈا کو میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کے بعد مین آف دی میچ بننے پر انڈے کے کریٹس ...جون 5, 2026الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےعام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےعام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ آزادکشمیر کے عام انتخابات 27جولائی کو ہوں گے ،الیکشن کمیشن ...جون 5, 2026بیوی کو طے شدہ حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
لاہورہائیکورٹ نے حق مہر میں دی گئی زمین کے تنازع پر فیصلہ سنادیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ...جون 5, 2026پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم اتحادی بن گیا، امریکی میڈیا رپورٹ
امریکی میڈیا نے پاک امریکا تعلقات پرخصوصی رپورٹ جاری کردی۔ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم ...جون 5, 2026حکومت کامظفرآبادمیں ہڑتال کے اعلان پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
مظفرآباد میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کے اعلان کے پیش نظر حکومت نے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بند کرنے ...جون 5, 2026حکومت کا چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور ...جون 5, 2026اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ،اہلکاروں پرمقدمہ درج
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے علاج کی غرض سے اسپتال منتقل کیا گیا ایک سزایافتہ قیدی زیرِ علاج ہونے کے دوران فرار ...جون 5, 2026ڈائمنڈ جوبلی ٹورنامنٹ،پاکستان نےمالدیپ کو 0-3 سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کر لی
پاکستان مردوں کی قومی فٹبال ٹیم نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مالدیپ کو 0-3 سے ...جون 5, 2026پنجاب میں بھاری ٹریفک جرمانوں کےخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پنجاب میں ٹریفک جرمانوں اور گاڑیوں پر عائد ٹیکسوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ یہ درخواست ...جون 5, 2026مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کامعاملہ،ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو ...جون 5, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















