Month: 2026 جون
ماہرہ خان کی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ذہنی صحت کے مسائل پر بات کرتے ...جون 10, 2026شان مسعود کی کپتانی خطرے میں؟ نیا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کو فی الحال اعتماد حاصل ہو گیا ہے اور وہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ...جون 10, 2026ایشین گیمز کیلئے پاکستانی ٹی 20 ٹیم کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر
ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کو سونپ دی گئی۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ ...جون 10, 2026پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کیلئےیورپ روانہ ،قومی ہاکی ٹیم بیلجیم اور ...
پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے آج علی الصبح جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے بیلجیم ...جون 10, 2026وزیراعلیٰ کے محفوظ پنجاب وژن پر عملدرآمد تیز، پبلک ٹرانسپورٹ میں پینک بٹن کی تنصیب ...
وزیراعلیٰ پنجاب کے “محفوظ پنجاب” وژن کے تحت صوبے بھر کی پبلک ٹرانسپورٹ میں “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن” کی تنصیب ...جون 10, 2026پنجاب حکومت کا مدارس کی رجسٹریشن میں نرمی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کے طریقہ کار میں نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتِ تعلیم ...جون 9, 2026شادی کی خوشی میں دلہن کا ڈانس، دلہے کے گھر والے بارات واپس لے گئے
بھارتی ریاست ہریانہ میں شادی کی ایک تقریب اس وقت تنازع کا شکار ہوگئی جب دلہن کی انٹری کے موقع پر ڈانس ...جون 9, 2026اسحاق ڈار کا صومالی ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی مغویوں کی جلد رہائی کیلئےکوششیں ...
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام علی سے ٹیلیفونک رابطہ ...جون 9, 2026وزارت مذہبی امور نے حج 2027 سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں
وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے لازمی رجسٹریشن رواں ماہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی ...جون 9, 2026گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی کا15سیٹیں جیتنےکادعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت نے گلگت ...جون 9, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















