Year: 2026
بنگلورو:موسلا دھار بارش اورژالہ باری نےتباہی مچادی، 10افراد ہلاک،متعددزخمی
بنگلورو میں صرف 40 منٹ کی شدید بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسلا ...اپریل 30, 2026حکومت کا شہریوں کیلئے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ
حکومت نے شہریوں کے لیے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو تیز کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور طلال ...اپریل 30, 2026ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ
مقامی وعالمی سطح پر دوروز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے ...اپریل 30, 2026اداکار کام سے زیادہ سہولیات کو ترجیح دینے لگے،سید نور کا انکشاف
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار سید نور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی نئی فلم کے لیے ہیروئن کے انتخاب ...اپریل 30, 2026حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے ...
پاکستان سپر لیگ (PSL) 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ...اپریل 30, 2026وائٹ ہاؤس میں فوٹو سیشن: امریکی خاتون اول کی ٹرمپ سے ہاتھ چھڑانےکی ویڈیو وائرل
امریکا کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ اپنے شوہر ڈونلڈ ...اپریل 30, 2026پیوٹن ، ٹرمپ ٹیلیفونک رابطہ ، ایران کے جوہری پروگرام اور یوکرین کی صورتحال پر ...
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور ...اپریل 29, 2026واٹس ایپ میں محفوظ کلاؤڈ بیک اپ کی سہولت متعارف کرانےکی تیاریاں
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نئی کلاؤڈ بیک اپ سروس پر کام کر رہی ہے، جس کے تحت ...اپریل 29, 2026مظاہرین کاامریکی وزیرجنگ کاگھیراؤ،جنگی مجرم کےنعرے
ایران کے ساتھ کشیدگی اور مبینہ جنگی صورتحال کے بعد امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پہلی مرتبہ امریکی کانگریس کی ہاؤس آرمڈ ...اپریل 29, 2026عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ ، برینٹ تیل کی قیمت 117 ...
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس نے عالمی معیشت کے لیے ...اپریل 29, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















