Blog
طلبا کا سولر سے 3ہزار بلب روشن کر نے کا ورلڈ ریکارڈ
مئی 28, 20242110پاکستان ٹوڈے: دبئی میں طلبا نے سولر کی مدد سے کارنامہ انجام دیکر سب کو حیران کر دیا۔۔۔طلبا نے شمسی توانائی سے ایک ساتھ 3ہزار بلب روشن کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا ...سورج سوا نیزے پرآ گیا، شہری گرمی سے بلبلا اٹھے
مئی 28, 20242350پاکستان ٹوڈے: سورج سوا نیزے پر آ گیا۔ سورج آگ کا بگولا بن گیا۔ شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی ...پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا، تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
مئی 28, 20241540پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کیلئے پرجوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ...مصباح الحق نے زندگی کی نصف سنچری مکمل کر لی
مئی 28, 20241870پاکستان ٹوڈے: پاکستانی کرکٹر مصباح الحق نے زندگی کی50 بہاریں دیکھ کر نصف سنچری مکمل کر لی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز مصباح الحق کی آج ...برطانیہ جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
مئی 28, 20242380پاکستان ٹوڈے: لندن اور برطانیہ جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔ برطانیہ کیلئے قومی ائیر لائن کی پروازیں شروع ہونے کے امکانات روشن ہو گئے۔ پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن ...طلبا کی موجیں، اوقاتِ کار میں کمی، یکم جون سےچھٹیاں
مئی 28, 20242380پاکستان ٹوڈے: طلبا کی موجیں لگ گئیں۔ شدید گرمی کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات ...یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی قوت بنے26 برس مکمل ہو گئے
مئی 28, 20241520پاکستان ٹوڈے: آج ملک بھرمیں یوم تکبیر منایا جا رہا ہے۔ آج پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، کیونکہ26 برس قبل بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں ...دنیا کی سیر کرتا ہوا آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا
مئی 28, 20241510پاکستان ٹوڈے: 102 سال پرانی گاڑی میں دنیا کی سیر کرتا ہوا آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا۔ 76 سالہ آ سٹریلوی بزرگ سیاح جوڑا اپنی اوپن ونٹیج کار میں9ممالک کی سیر کرتا ...واٹس ایپ میں دلچسپ ڈیفالٹ چیٹ تھیم فیچر متعارف
مئی 28, 20241860پاکستان ٹوڈے: واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپ میں چیٹس کیلئے ایک دلچسپ فیچر متعارف۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے، ...امریکی ریکارڈ ہولڈر کا 171واں دلچسپ ریکارڈ
مئی 28, 20242140پاکستان ٹوڈے: شیونگ فوم اور پنگ پانگ بالز سے نیا ریکارڈ قائم۔ امریکی ریکارڈ ہولڈر نے 171واں دلچسپ ریکارڈ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ریکارڈ ہولڈر ڈیوڈ رش کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















