Blog
15 سالہ طحہ کی لاش مارگلہ ٹریل فائیو سے ملنے کا معاملہ
مئی 28, 20241900پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد پولیس کی تفتیش میں اہم پہش رفت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے طحہ کے دوستوں اور رینجر اہلکار کے بیانات قلم بند کر لئے۔ طحہ کے ...آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کےتجارتی خسارے میں اضافےکی پیش گوئی
مئی 28, 20242100پاکستان ٹوڈے: آئی ایم ایف کانئےمالی سال پاکستان کی برآمدات اوردرآمدات میں اضافےکا تخمینہ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال پاکستان کےتجارتی خسارے میں4ارب16کروڑ50 لاکھ ڈالرزاضافےکا امکان، آئندہ مالی سال پاکستان کی ...ریلوے کی جانب سے کراچی سے دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
مئی 28, 20242870پاکستان ٹوڈے: عید سے قبل دو عید اسپیشل ٹرینیں روانہ ہوں گی۔ عید کا چند نظر آنے کے بعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائے گا, ایک عید اسپیشل ٹرین کراچی ...جی ڈی اے کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس 29 مئی کو پیر صاحب پگارا ...
مئی 28, 20242200پاکستان ٹوڈے: سندھ حکومت مخالفین کو ہراساں کرنے کیلیے فسطایت پر اتر آئی ہے تفصیلات کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر جی ڈی اے کے رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف جھوٹے مقدمات ...سورج انگارہ بن گیا، آج بھی شدید گرمی پڑے گی
مئی 28, 20241820لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج انگارہ بن کر دہکنے لگا۔ ملک کے میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ تر میدانی علاقے شدید گرمی ...سیدہ شیر بانونقوی کو وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا
مئی 27, 20242330پاکستان ٹوڈے: پولیس سروس گریڈ 17 کی سید شیر بانو نقوی اے ڈی او ایف سی اسلام آباد تعینات تھیں۔ محمد شاہ رخ خان بطور اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی آفیسر وزیر داخلہ کے ...سندھ: کوکا کولا نے میگواڑ میں سولر واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کردیا
مئی 27, 20244170پاکستان ٹوڈے: کوکا کولا پاکستان نے سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں واقع گاؤں میگواڑ میں سولر واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس واٹر فلٹریشن پلانٹ منصوبے کا مقصد ...ماضی کی اداکارہ’’ رانی‘‘ کو مداحوں سےبچھڑے31 برس بیت گئے
مئی 27, 20241680پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم انڈسٹری کی ’’رانی ‘‘ ہمیشہ کیلئے روٹھ گئی۔ خوبرو اداکارہ رانی کو مداحوں سے بچھڑے31 برس بیت گئے۔ لاہور کے علاقے مزنگ میں پیدا ہونیوالی ’’ناصرہ‘‘ کو ہدایتکار ...امریکی فلم ’’انورا‘‘ نےکانز فیسٹیول کا بڑا ایوارڈ جیت لیا
مئی 27, 20243230پاکستان ٹوڈے: شائقین کرکٹ ’’انورا‘‘ نےکانز فیسٹیول کا بڑا ایوارڈ جیت لیا۔ فرانس میں منعقدہ فیسٹیول میں کا سب سے بڑااعزاز پام ڈورPalme d’Or امریکی کامیڈی ڈرامہ فلم انورا( Anora )نےحاصل کیا۔ ...ٹی 20 ورلڈ کپ2024: آئی سی سی کا فین پارکس بنانے کا اعلان
مئی 27, 20242290پاکستان ٹوڈے: شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری ۔ ٹی20 ورلڈ کپ2024 کے موقع پر آئی سی سی نے فین پارکس بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















