Blog
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا یومِ تکبیر کے موقع پر بیان
مئی 28, 20242180پاکستان ٹوڈے: یوم تکبیر پر پوری قوم کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ یوم تکبیرملکی سلامتی اور قومی وقارکی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس دن محمد نواز شریف نے پاکستان کو عالم ...ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کا یومِ تکبیر کے موقع پر بیان
مئی 28, 20242280پاکستان ٹوڈے: یوم تکبیر پر پوری قوم کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے اتحاد کی یاد ...پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ سسٹم کی تیاری کے مختلف مراحل۔
مئی 28, 20242010پاکستان ٹوڈے: سپارکو کے سائنس دان سیٹلائٹ کو خلا میں لانچ کرنے چائنا پہنچ گئے, سیٹلائٹ کی حتمی ٹیسٹنگ جاری تفصیلات کے مطابق سائنسدان اور انجنئیرز نے پاک سیٹ ایم ایم ون ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
مئی 28, 20242080پاکستان ٹوڈے: ارکان اسمبلی کا روٹی اوردیگر اشیاء خوردونوش کے نر خ میں کمی پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو خراج تحسین پونے تین ماہ میں روٹی اوردیگر اشیاء کے نرخ میں کمی ...یوم تکبیر کے موقع پر ایم پی اے کنول لیاقت ایڈووکیٹ کا یوتھ اور خواتین ...
مئی 28, 20241420پاکستان ٹوڈے: تقریب میں این اے 127 کی شعبہ خواتین اور یوتھ کی بچیوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق تقریب میں یوم تکبیر کی مناسبت سے پاکستان کے دفاع کو ناقابل ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
مئی 28, 20242790پاکستان ٹوڈے: صوبے میں کھاد کی ضرورت اوردستیابی کی صورت حال کا جائزہ, پنجاب کے کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کھاد کی ذخیرہ اندوزی ...گرمی میں گاڑی میں کون سی اشیا خطر ناک ہو سکتی ہیں؟
مئی 28, 20241960پاکستان ٹوڈے: ساحلی شہرمیں رکھی کون سی چیزیں خراب یا خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں؟ ماہرین نے گرمی کے ان دنوںمیں سفر کرنیوالوں کو خبردار کردیا۔ گرمی کے موسم میں گاڑی کے اندر ...محکمہ موسمیات نے شہر قائد کےباسیوں کو خبردارکردیا
مئی 28, 20242300پاکستان ٹوڈے: ساحلی شہر کے باسی ہو جائیں ہوشیار۔ محکمہ موسمیات نے کردیا خبردار۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائدکراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں ...سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا یوم تکبیر ...
مئی 28, 20241720پاکستان ٹوڈے: 28 مئی پاکستانی قوم کے نہ جھکنے ، چیلنجز سے نبرد آزمائی کے عزم کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر پاکستانی قوم کے وقار کی سربلندی کا اور ...لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کا معاملہ
مئی 28, 20241960پاکستان ٹوڈے: پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس آج مقامی ہوٹل میں ہو گا تفصیلات کے مطابق جنرل کونسل کے اجلاس سے قبل صدر کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















