Blog
ہونڈا نے اپنی نئی گاڑی مارکیٹ میں متعارف کروا دی
مئی 27, 20242240پاکستان ٹوڈے: نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، ہونڈا نے اپنی نئی گاڑی مارکیٹ میں متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہونڈا نے ٹیوٹا پریئس کے مقابلے میں مارکیٹ میں ...کراچی: بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کیمپس کا 10واں کانووکیشن
مئی 27, 20242800پاکستان ٹوڈے: کراچی میں بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کیمپس کے 10ویں کانووکیشن کا شاندار انعقاد۔ کانووکیشن کی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔۔۔کانووکیشن ...خلیج گریڈینا میں زیر سمندر قدیم سڑک دریافت
مئی 27, 20242340پاکستان ٹوڈے: خلیج گریڈینا میں زیر سمندر ہزاروں سال پرانی سڑک دریافت۔ یونیورسٹی آف زادار کے ماہر آثار قدیمہ نے کروشیا کے ساحل سے دور خلیج گریڈینا میں پانی کے تقریباً 16 ...2024 میں سیاحت کیلئے بہترین ممالک کی فہرست
مئی 27, 20242340پاکستان ٹوڈے: 2024 میں سیاحت کیلئے دنیا کے بہترین ممالک کون سےہیں؟ تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے رواں سال سیاحت کیلئے بہترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ...ایلون مسک کی سپر کمپیوٹرکی تیاری کی منصوبہ بندی
مئی 27, 20242120پاکستان ٹوڈے: ایلون مسک سپر کمپیوٹرکی تیاری میں مگن۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایک ایسا سپر کمپیوٹر تیار ی کے منصوبے پر کام کررہے ہیں جو، اُن ...گوگل اے آئی اوور ویوز فیچرکے عجب انکشافات
مئی 27, 20242130پاکستان ٹوڈے: گوگل اے آئی اوور ویوز فیچراوور ہو گیا۔ دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے اے آئی سرچ ٹول کی جانب سے صارفین کو عجیب و غریب جوابات دیے جانے ...اینٹیلیا ٹاور یا برج خلیفہ:دنیا کی مہنگی ترین عمارت کونسی؟
مئی 27, 20242720پاکستان ٹوڈے: اینٹیلیا ٹاور یا برج خلیفہ۔ دنیا کی مہنگی ترین عمارت کونسی ہے ؟۔۔۔دنیا کے امیر ترین بھارتی بزنس مین مکیش امبانی اپنی دولت کے سبب اکثر شہ سرخیوں میں رہتے ...امریکا نے چوری شدہ قدیم نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے
مئی 27, 20241780پاکستان ٹوڈے: امریکا نے چوری شدہ قدیم نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا قومی ورثے کے شاندار نمونوں کی واپسی پر اظہارِ مسرت۔۔۔بازیاب ہونیوالے نوادرات کی تہذیب ...گرمی اور ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کے لیے خوشخبری
مئی 27, 20242410پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات بارشوں کی پیشگوئی کر دی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 28 مئی سے 1جون کے درمیان ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ ملک ...سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں کی سماعت کا معاملہ
مئی 27, 20241890پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کا کارروائی کو جلد سے جلد آگے بڑھانے اور سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سویلینز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















