Blog
پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
مئی 27, 20241900لاہور: (پاکستان ٹوڈے) پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کا اعلان ...بھارتی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
مئی 27, 20243150لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جیل پہنچنے والوں میں فرسٹ سیکرٹری سمیت 2 سٹاف ممبر شامل، وفد نے اڈیالہ جیل میں قید بھارتی قیدی سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وفد بھارتی قیدی سے ملاقات ...معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل
مئی 27, 20242240پاکستان ٹوڈے : پاکستان بدترین شخصی آمریت کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے جس کا پورا وجود صریح لاقانونیت اور دستور شکنی پر استوار ہے۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد ملک کو ...بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
مئی 27, 20244300پاکستان ٹوڈے : محکمہ خوراک پنجاب بھر میں بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے مالکان آج کا کوئی نوٹس جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک نے پنجاب بھر میں ...پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
مئی 27, 20242800پاکستان ٹوڈے : خاتون سے مبینہ ذیادتی کا ملزم پی آئی سی کا ملازم ہے ، ملزم نے دوسری منزل پر لیجاکر خاتون سے ذیادتی کی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کے خلاف ...سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے سیاسی رہنماوں سے ملاقات
مئی 27, 20242940پاکستان ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی سے قصور کے سیاسی رہنماوں سے ملاقات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سیاسی رہنماوں نے چوہدری پرویز کی رہائی پر مبارکباد ...فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی گئی
مئی 27, 20241520پاکستان ٹوڈے : لاہور ہائیکورٹ فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع اور تمام مقدمات کو یکجا کرنے کے لیے درخواستوں پر دو رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ...پنجاب میں آج بھی ہیٹ ویو اور گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔
مئی 27, 20242470لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سوموار کے روز درجہ حرارت 45 سے 50 ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ساؤتھ پنجاب کے اضلاع بہاولپور ،رحیم یار خان ،ڈیرہ غازی خان اور ...اسلام آباد کے ٹریل فائیومیں لاپتہ ہونے والے پندرہ سالہ محمدطحہ کی نعش کھائی سے ...
مئی 27, 20242370اسلاام آباد:(پاکستان ٹوڈے) لواحقین نےبچے کے شناخت کر لی، ڈیڈ باڈی ایک گہری کھائی سے نکال لی گئی، نعش کی اطلاع فارسٹ اورانوائرمنٹ کے عملے نے پولیس کودی۔ تفصیلات کے مطابق نعش ...یونان میں گرفتار پاکستانی ایتھلیت مونا خان کا رہائی کے بعد ویڈیو پیغام
مئی 27, 20242830پاکستان ٹوڈے: میں ایتھنز میں اپنے بیٹے مصطفی کے ساتھ خیریت سے موجود ہوں تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام, حکومت, وزارت خارجہ, پاکستانی سفارتخانہ یونان, میڈیا اور دوستوں کا شکریہ ادا کرنا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















