Blog
میونسپل ٹیکس کی وصولی کے کیس میں فوری سماعت کی درخواست دائر کی ہے
مئی 27, 20241740پاکستان ٹوڈے: اگلے ماہ بجٹ منظور ہونا ہے، چاہتے ہیں بجٹ سے قبل درخواست پر فیصلہ کیا جائے۔ فیصلہ ہونا ضروری ہے ورنہ ہم کوئی اور راستہ تلاش کریں گے، کے ایم ...صدر پاکستان تحریک لاہور چوہدری اصغر گجر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
مئی 27, 20242500لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بغیراجازت ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے پر ایف آئی آر درج, ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف محمد خان مدنی بھی ایف آئی آر میں نامزد۔ تفصیلات کے مطابق ایف ...عراق نے آئی ایم ایف کے تمام تمام قرضوں سے جان چھڑا لی
مئی 27, 20241850کراچی (پاکستان ٹوڈے) عراقی آئی ایم ایف کے تمام قرضوں سے جان چھڑا لی ، بغداد حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے لئے گئے تمام تمام قرضے سے واپس کر ...خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرض لینے فیصلہ
مئی 27, 20241840کے پی کے:(پاکستان ٹوڈے) خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عالمی مالیاتی اداروں کا دروازہ کھکھٹانے کا سوچ لیا,حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال 25-2024 کے دوران عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرضے لینے کا ...بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست
مئی 27, 20241720کراچی:(پاکستان ٹوڈے) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش، کے ایم سی کی جانب سے کیس کی فوری کی درخواست، عدالت نے درخواست کی سماعت آج 11:30 تک ملتوی کردی۔ میری عدالت ...ناحق جیل میں قید وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی جھوٹے، جعلی اور ...
مئی 27, 20242010لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہورپولیس نے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتارکرلیا اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی، پاکستان ...کراچی میں مزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم رہنے کا امکان
مئی 27, 20241980کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے دنوں میں موسم گرم ہوگا۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے 20 جون کے بعد ...اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس سامنے آ گیا
مئی 25, 20242990اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) رواں سال کا تیسرا پولیو کیس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا، قومی ادارہ صحت تفصیلات کے مطابق پولیو کا شکار بچی میں معذوری کی علامات گزشتہ ...پاکستان تحریک انصاف لاہور کا روزنہ شہر میں احتجاج کا اعلان
مئی 25, 20242740لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی تفصیلات کے مطابق لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج کیا جائے گا,تحریک انصاف نے ...سی پیک کےاگلے مرحلےکے لیے تیاری جاری: شہباز شریف
مئی 25, 20242310پاکستان ٹوڈے: پاک چین جے سی سی اجلاس پر وزیراحسن اقبال اور دیگر وزرا نے بریفنگ دی، چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















