Blog
کراچی سے چلنے والی کچھ ٹرینیں تاخیر کاشکار
مئی 16, 20241860کراچی:(پاکستان ٹوڈے) اقبال ایکسپریس دوپہر 03:30 کے بجائے شام 05:15 پر سیالکوٹ روانہ ہوگی تفصیلات کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس دوپہر 4 بجے کے بجائے شام 05:45 پر لاہور روانہ ہوگی, زکریا ...پی ڈی ایم اے نے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے موک ایکسرسائز ...
مئی 16, 20242430لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پی ڈی ایم اے پنجاب کے زیر اہتمام سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے موک ایکسرسائز۔ موک ایکسرسائز کا انعقاد بی آر بی کینال کے مقام پر کیا ...جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو کانفرنسز سے دور رہنے کو کیو کہا ...
مئی 16, 20242100اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین آمیز پریس کانفرنسز کے معاملے سے دور رہنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق توہین آمیز پریس کانفرنسز ہورہی ...کراچی میں ڈاکو سرگرم کباڑیئے کی دکان پر واردات
مئی 16, 20241700کراچی:(پاکستان ٹوڈے) بلوچ کالونی تھانے کی حدود اشرف کالونی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ تین مسلح ملزمان موبائل فون اور ایک لاکھ سے زائد کیش لے اڑے۔ واردات کے شکار ...عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونا مہنگا ہوگیا
مئی 16, 20242150کراچی:(ہارون چاندگ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2390 ڈالر کی سطح پ آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 1600 روپے کے ...اسلام آباد ہائی کورٹ میں خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کی داخلے پر پابندی عائد
مئی 16, 20242240اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا۔ کمرہ عدالت کے ...وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خزانہ سے ملاقات
مئی 16, 20243210اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم اور چین کے وزیر خزانہ نے پاک چین مالیاتی اور بینکنگ تعاون کو سراہا اوردونوں ممالک کے درمیان ’’آل ویدر سٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ‘‘ کا مظہر قرار دیا اور ...عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک سے پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ...
مئی 16, 20242360اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) سپریم کورٹ انتظامیہ نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کے دوران تصویر لیک ہون کی تحقیقات شروع کر دی گئی تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس ...آئین پاکستان میں جج بننے کے لیے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا ...
مئی 16, 20242430اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس سے جاری جواب میں کہا گیا ہے کہ آئین ...حکومت نے بجلی کا اضافی بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری کرلی
مئی 16, 20242230اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) حکومت پاکستان نے 310 ارب روپے کا بجلی کا اضافی بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری شروع کرلی تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے آئندہ مالی سال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















