Blog
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا
مئی 16, 20242390لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اسپیکر پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے, پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا آج محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے, متعلقہ وزیر کی جانب ...سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیس سے گفتگو
مئی 16, 20242540کراچی:(پاکستان ٹوڈے) حکومت سندھ عبدالستار ایدھی اورنج لائن بی آر ٹی کو گرین لائن سے جوڑنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اورنج لائن کے مسافر بی آر ٹی اسٹیشن پر اتریں ...وزیراعظم پاکستان آج ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچیں گے
مئی 16, 20242290اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چودھری انوار الحق کے درمیان ملاقات ہو گی، وزیراعظم آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کریں ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جاتی امرا میں ...
مئی 16, 20241920پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نو منتخب گورنر پنجاب کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد, صوبے کی ترقی کے لیے مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واؤڈا کے خط کا جواب دے دیا
مئی 16, 20242450پاکستان ٹوڈے: آئین پاکستان میں جج بننے کے لیے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں ہے، کسی بھی وکیل سے ہائیکورٹ کا جج بنتے وقت اس سے دہری ...رینجرز اور پولیس کی سموں گوٹھ میں کارروائی
مئی 16, 20243070کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز پر حملے سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ملزم ناصر عرف چیپو گرفتار،اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق ملزم نے 2021 میں پرانا گولیمار میں ریاست کے منشیات کے اڈے ...پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائدکی کمی کردی گئی
مئی 16, 20242210لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ...وزیراعلی پنجاب کی استحکام پاکستان پارٹی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی سے ملاقات
مئی 16, 20241610پاکستان ٹوڈے: جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سےتبادلہ خیال ۔ تفصیلات کے ...بادل برسیں گے یا سورج آنکھیں دکھائے گا؟
مئی 16, 20241710لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بادل برسیں گے یا سورج آنکھیں دکھائے گا؟۔ محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں بتدریج درجہ حرارت ...سکندراعظم کے زیر استعمال حمام 2300سال بعد دریافت
مئی 15, 20242540پاکستان ٹوڈے: سکندراعظم کے زیر استعمال حمام 2300سال بعد دریافت۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ نے سکندراعظم (الیگزینڈردی گریٹ )کے یونان کے قصبے ورجینامیں موجود ایگئی محل کاغسل خانہ دوہزار تین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















