Blog
پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی 3 کا پہلا اجلاس
مئی 15, 20243450لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی نے صدارت کی، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان اور وزیر مواصلات صہیب احمد ملک کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی اسمبلی مشتاق احمد، شوکت ...بنجمن نیتن یاہو: اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں جاری
مئی 15, 20242470عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں اضافہ ہوتا ...وزیراعلیٰ پنجاب نے ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر3 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان ...
مئی 15, 20242860پاکستان ٹوڈے:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی قومی ہاکی ٹیم نے لاہور میں وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات کی۔ مریم نواز ...آزاد کشمیر میں کئی روز کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی
مئی 15, 20243070آزاد کشمیر:(پاکستان ٹوڈے) جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیرکے بعض جگہوں پرمظفرآباد، باغ اور ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے ہوگا
مئی 15, 20242020لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کےایجنڈے پر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔ پنجاب کے اجلاس اراکین اسمبلی کے توجہ دلاو نوٹسز اور تحریک ...وکلاء احتاج اور دھرنے کا معاملہ
مئی 15, 20242470لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جی پی او چوک میں وکلاء کی پھر سے دھرنے کی تیاریاں مکمل, جی پی او چوک میں لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب دریا بچھا دی گئی۔ تفصیلات کے ...رحیم یار خان: ٹائر پھٹنے سے بس الٹ گئی، 3 مسافر جاں بحق اور متعدد ...
مئی 15, 20242980پاکستان ٹوڈے: رحیم یار خان میں مسافر بس ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹ گئی، جس کے باعث حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ 27 افراد سے زائد ...ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی کے تحت وفاقی حکومت نے پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری دے ...
مئی 15, 20242680پاکستان ٹوڈے: ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت سائبرکرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی پولیس اور ایف آئی اے کی پاور اور وسائل استعمال کر سکے گی، اتھارٹی کسی بھی مجرم کی جائیداد ضبط ...کراچی: سورج تیور دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
مئی 15, 20242420سندھ:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے جبکہ شہر کا ...وزیراطلاعات عظمی بخاری کی ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس
مئی 15, 20242830حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل کی اسمبلی سے منظوری اتوار تک موخر کر دی، وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی ہدایت ہر مشاورت کے لئے بل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















