Blog
شیخ رشید: 2سال سے تاریخیں بھگت رہے ہیں،ان مقدمات سے اچھا ہے،سزا دی جائے
مئی 15, 20243380راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) سابق وفاقی وزیر و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم 2 سال سے تاریخیں بھگت رہے ہیں،ان مقدمات سے تھک گئے ہیں، اس سے بہتر ...سندھ: پاکستان رینجرزاورپولیس کی کاروائی
مئی 15, 20242420سندھ:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لیاری سے لیاری گینگ وار کمانڈر وصی اللہ لاکھو گروپ سے تعلق رکھنے ...سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
مئی 15, 20242570پاکستان ٹوڈے: سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات۔۔۔سفاری زولاہور میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق جنگلات اور جنگلی حیات پر تحقیق اور زولوجیکل کے طلبا، محققین نے جنگلی ...دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک کہاں واقع ہے؟
مئی 15, 20243980پاکستان ٹوڈے: دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک سیاحوں اور مسافروں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دو قصبوں کو ملانے والی تقریباً149 میل طویل اس ...پاکستان میں بھی آج عالمی یوم خاندان منایا جا رہا ہے
مئی 15, 20241740پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد خاندانوں کی اہمیت کو اجاگرکرنا اور معاشرے میں صحت مند ...لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہ آگ لگنے کا واقعہ
مئی 15, 20242300لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈائریکٹر ائیرپورٹس سروسز کی نگرانی میں آگ لگنے کی تحقیقات کا عمل جاری 7رکنی تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرنے میں مصروف, امیگریشن، کسسٹم ، اے ایس ایف اور سی اے اے افسران ...شعیب ہاشمی کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا
مئی 15, 20241910لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شعیب ہاشمی کو بچھڑے ایک سال بیت گیا۔ معروف ڈرامہ نگار،اداکار، ہدایتکار اور ماہر تعلیم کی پہلی برسی کے موقع پردیکھتے ہیں، ان کے فنی سفر پر سپیشل رپورٹسرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیرو پریڈ لازمی قرار
مئی 15, 20242160پاکستان ٹوڈے: طلبا کی موجیں لگ گئیں ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں سموگ تدارک اور ڈینگی آگہی کیلئے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیرو پریڈ لازمی قرار دیدیا۔ ...فاروق قیصر انکل سرگم کیوں بنے؟ تیسری برسی پر خصوصی رپورٹ
مئی 14, 20241940پاکستان ٹوڈے: (کاظم جعفری) فاروق قیصر انکل سرگم کیوں بنے؟ تفصیلات کے مطابق انکل سرگم کے کردار سے شہرت پانیوالے فنکار فاروق قیصرکو مداحوں سے بچھڑے3 برس بیت گئے۔ دیکھتے ہیں، فاروق ...کراچی: آج بھی سونا کی قیمت میں کمی برقرار رہی
مئی 14, 20243150پاکستان ٹوڈے: ملک میں آج بھی سونا کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور کراچی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 12 سو روپے سستا ہوگیا۔ ’ تفصیلات کے مطابق 12 سو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















