Blog
امریکی میوزک بینڈ کی کراچی آرٹس کونسل میں موسیقی ورکشاپ
مئی 14, 20241870پاکستان ٹوڈے: معروف امریکی میوزک بینڈ کی کراچی آرٹس کونسل میں موسیقی ورکشاپ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میوزک بینڈ ’’ریننگ جین‘‘نے پاکستان کے دورے کے دوران کراچی میں موسیقی پر ورکشاپس کے ...بھارتی نریندرمودی: اگرانتخابات میں ہار گئے تو کیا ہوگا؟
مئی 14, 20242560بھارتی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی تیسری مدت کے لیے برسراقتدار آنے والے ہیں اور یہ امکان بھی ابھی مکمل طور پر خارج نہیں ہوا ہے کہ نریندر مودی یہ انتخابات ...پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہو گا
مئی 14, 20242690پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ 3 تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ...پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن
مئی 14, 20242290پاکستان ٹوڈے: قومی ایئر لائن کی یورپ میں پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے۔ سول ایوی ایشن( سی اےاے) کاوفدبرسلزپہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی یورپ میں ...سکولوں میں مفت کھانا پروگرام پر عملدرآمد کا آغاز
مئی 14, 20243550پاکستان ٹوڈے: سکولوں کے طلبا کی موجیں لگ گئیں,اسلام آباد کےسرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا۔ سرکاری سکولوں میں بچوں کو مفت کھانا فراہم کیا ...ممبئی میں آندھی سے ہورڈنگ بورڈ گرنے سے 14فراد ہلاک متعدد زخمی
مئی 14, 20242470پاکستان ٹوڈے: بھارتی میڈیا کے مطابق گرنے والے ہورڈنگ بورڈ کا سائز تقریباً 17040 مربع فٹ تھا، ہورڈنگ بورڈ کے نیچے دبےافراد کے ریسکیو کے لیے آپریشن رات بھر جاری رہا۔ تفصیلات ...دنیا بھر میں آج ورلڈ مائیگریٹری برڈ ڈے منایا جا رہا ہے
مئی 14, 20242890پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج14 مئی کو ہجرت کرنیوالے پرندوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جس کا مقصد مہاجر پرندوں اور ان کے عارضی مسکن کے ...چاند پر پانی کے چند آثار دریافت کرنے کا دعویٰ
مئی 14, 20242710سائنسدانوں نے چاند پر پانی کے چند آثار دریافت کر لیے۔ چانگ ای 5 مشن جو چین کی جانب سے چاند پر بھیجا گیا تھا، اپنے ساتھ کچھ نادر نمونے بھی زمین ...لوک ورثہ میں ’’ردہم آف انڈس‘‘ تقریب کا انعقاد
مئی 14, 20242140پاکستان ٹوڈے: لوک ورثہ اسلام آباد میں ’’ردہم آف انڈس‘‘ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئےسندھ کے وزیر سیاحت، ثقافت، نوادرات و آرکائیوز سید ...گوگل کی طرف سے ایک اور بہترین فیچر متعارف
مئی 14, 20241960پاکستان ٹوڈے: گوگل کروم کا بہترین فیچر اب مزید بہتر ہوگیا۔ گوگل کا ویب سائٹ اوپن کرنے کیلئے بہترین فیچر متعارف ۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















