Blog
بھارتی اداکار نکلو مہتا نے پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ’جینٹلمین‘ کو دیکھنے کیلیے بے ...
مئی 14, 20242460سوشل میڈیا پر چرچوں میں آنے والے اس ڈرامے کی پہلی قسط نشر ہونے کے بعد یمنیٰ زیدی نے ایک پوسٹ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی۔ بھارتی اداکار ...سابق کپتان شعیب ملک نے اسٹائلش اسپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا،ثنا جاوید ...
مئی 14, 20243700لاہور:(پاکستان ٹوڈے) قومی کرکٹر و سابق کپتان شعیب ملک نے کشمیر ہم اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں موسٹ اسٹائلش اسپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔ شعیب ملک کرکٹ ...عمران خان جیل سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی عدالت میں پیش ہوں گے
مئی 14, 20243120لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپریم کورٹ کی وفاق کو انتظامات کرنے کی ہدایت۔ نیب ترامیم کیس: چیف جسٹس نے کہا کہ حکمنامے میں یہ لکھاتھا کہ عمران خان اگر نمائندگی چاہیں تو جیل سپرنٹنڈنٹ ...سپیکر پنجاب اسمبلی سے پاکستان کسان لیبرپارٹی اور آل پاکستان کسان اتحادکے وفد کی ملاقات
مئی 14, 20242160لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کسان لیبرپارٹی کی قیادت چیئرمین مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ نے کی، آل پاکستان کسان اتحاد کی قیادت ظفر عباس لک نے کی، ملاقات میں کسانوں کے مسائل اور گندم کے ...پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشن نے ظہرانہ دیا
مئی 14, 20242120پاکستان ٹوڈے: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس، لندن میں ظہرانہ دیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام 17 ...سندھ: بچی سے زیادتی کا معاملہ
مئی 14, 20241760سندھ:(پاکستان ٹوڈے) وزیر داخلہ سند تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں سات سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا واقعہ پر انتہائی برہمی کا اظہار۔ ایس ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا
مئی 14, 20242790پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے ...ایف آئی اے این سی بی انٹرپول پاکستان – 6 ماہ کارکردگی رپورٹ
مئی 14, 20241560پاکستان ٹوڈے: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران سنگین جرائم میں مطلوب 66 ملزمان کو مختلف ممالک سے گرفتار کیا تفصیلات کے مطابق گرفتارملزمان ...امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پریس کانفرنس جاری
مئی 14, 20242110پاکستان ٹوڈے: صوبہ سندھ جماعت اسلامی کے امیر محمد حسین محنتی اور کراچی کے عبوری امیر بھی ہیں تفصیلات کے مطابق کشمیر میں جو بھی صورتحال پیدا ہوئی جماعت اسلامی عوام کے ...پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسداد منشیات اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری
مئی 14, 20241570پاکستان ٹوڈے: پاکستان کوسٹ گارڈز نےانسداد منشیات اوراینٹی اسمگلنگ مہم کے سلسلے میں ساحلی پٹی میں اسمگلنگ کی روک تھام میں اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کرتے ہوئے۔ 5 تفصیلات کے مطابق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















