Blog
پاکستانی ہوابازی کی صنعت میں اہم پیشرفت
مئی 13, 20242120پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی ہوابازی کی صنعت کے حوالے سے اہم پیشرفت ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایئر لائنز پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ۔ یورپی ایوی ایشن ...قومی ہاکی ٹیم کا شاندار استقبال، نئی رینکنگ جاری
مئی 13, 20242270پاکستان ٹوڈے: قومی کھیل ہاکی کا سنہرا دور واپس آ سکتا ہے۔ ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی نئی رینکنگ جاری۔ اذلان شاہ ہاکی ...اداکار نورالحسن کا ’’ صلاح الدین ایوبی’‘ میں کردار سامنے آگیا
مئی 13, 20244700پاکستان ٹوڈے: پاکستانی اداکار نور الحسن کی سیریز’’صلاح الدین ایوبی‘‘ میں انٹری۔ اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز صلاح الدین ایوبی میں سینئر اداکار محمد نورالحسن کا ...سپریم کورٹ: قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ہراساں ...
مئی 13, 20241760اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا اور نا ہی یہ کہتا ہے ہم ...بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی پنجاب سمیت پی پی پی میں ...
مئی 13, 20242120لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پی پی پی میں شامل تفصیلات کے مطابق سابق اراکین قومی اسمبلی ...سپیکر اسمبلی ملک محمد احمد خان کا اہم بیان
مئی 13, 20242070لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعظم شہباز شریف نے جب پارٹی صدارت کا عہدہ سنبھالتے ہوئے اسے امانت قرار دیا تھا۔ شہبازشریف نے واضح کیا تھا کہ میرے قائد و رہنما نوازشریف ہیں۔ پارٹی ...شہبازشریف ن لیگ کی صدارت سے استعفیٰ کیو دیا ؟
مئی 13, 20242160لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا، شہباز شریف نے اپنا استعفیٰ ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
مئی 13, 20241850لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب کا پہلا پلگ اینڈ پلے طرز پر گارمنٹ سٹی قائم کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق منسٹر انڈسٹری چوہدری شافع حسین کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کیمٹی قائم, پہلے ...عمران خان کے اڈیالہ جیل میں شیر افضل مروت سے متعلق اہم انکشافات
مئی 13, 20241940پاکستان ٹوڈے:شیر افضل مروت نے پارٹی کیلئے زبردست کام کیا،سیاسی جماعت میں دائرے کے اندر رہ کر کام کرنا ہوتا ہے،شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ...عدالت نے محکمہ داخلہ اور ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ مسترد کردی
مئی 13, 20241580(پاکستان ٹوڈے) جلسہ کی اجازت نا دینے کا کوئی جواز نہیں ، چیف جسٹس, متعلقہ اداروں کو پی ٹی آئی کی درخواست پر دس دن میں فیصلہ کرنے کا حکم تفصیلات کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















