Blog
موسم خوشگوار ، ابر کرم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
مئی 14, 20241970لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ابر کرم برسنے سے آتی ہوئی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گرج چمک کیساتھ بادل برسے تو موسم سہانا ہو ...سورج تیور دکھانے لگا،گرمی کا الرٹ جاری
مئی 14, 20241560لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج اپنے تیور دکھانے لگا۔ ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری, محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی ...ہانیہ عامر نے بھارتی اداکارہ سے دولہا تلاش کرنے کیلئے مدد مانگ لی
مئی 13, 20242190فلم ’دنگل‘ کی اداکارہ سانیا ملہوترا نے متنازع اداکارہ عرفی جاوید کی پوڈ کاسٹ ’اَن کینسل ایبل‘ کے دوران انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اُن سے رابطہ کیا ...مریم نواز شریف کا اسکلز ڈویلپمنٹ انیشیٹیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مئی 13, 20241920پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کالج کی بچیوں کے ہمراہ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کیا تفصیلات کے مطابق مجھے آج یہاں آ کر بہت خوشی ہوئی ہے, آج چیف منسٹر ...چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بیان
مئی 13, 20242610پاکستان ٹوڈے: اس وقت ملک میں سیاسی صورتحال اور انفلیشن بہت ہائی ہے،عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔ حکومتی سطح پر پلان ہونا چاہیے کہ شاہ خرچیوں کو کنٹرول ...برج الخلیفہ سے بلند ترین عمارت کا اعزاز چھن جائے گا؟
مئی 13, 20242360پاکستان ٹوڈے: کیابرج الخلیفہ سے بلند ترین عمارت کا اعزاز چھن جائے گا؟ تفصیلات کے مطابق دبئی میں موجود برج الخلیفہ 2010 سے دنیا کی بلند ترین عمارت ہے، مگر بہت جلد ...کیلاش میں دفعہ 144نافذ، چلم جوشی فیسٹیول سج گیا
مئی 13, 20244200پاکستان ٹوڈے: چترال کی وادیٔ کیلاش میں بہار کے استقبال کیلئے قدیم ترین چلم جوشی فیسٹیول سج گیا۔ تفصیلات کے مطابق چلم جوشی فیسٹیول کی عالمی سطح پر شہرت کے باعث ہر ...واٹس ایپ کا تبدیلیوں کے بعدنیا لے آؤٹ کیسا ہوگا؟
مئی 13, 20242560پاکستان ٹوڈے: صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں تبدیلیاں، نیا لے آؤٹ کیسا ہوگا؟ تفصیلات کے مطابق مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے اپ ڈیٹ ڈیزائن ...زیتون کے تیل کا بہترین فائدہ دریافت
مئی 13, 20242180پاکستان ٹوڈے: زیتون کے تیل کا بہترین فائدہ دریافت۔ زیتون کا تیل انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید تصور کیا جاتا ہے اور اب ماہرین نے اس کا ایک اور فائدہ دریافت کیا ...پنجاب یونیورسٹی کا 133واں کانووکیشن14 مئی کو ہوگا
مئی 13, 20242800پاکستان ٹوڈے: پنجاب یونیورسٹی کا 133واں کب ہوگا؟۔ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















