Blog
یوٹیوب نے ٹی وی ایپ میں اہم تبدیلی کردی
مئی 14, 20241500ویڈیو شیئرنگ سروس کی جانب سے اینڈرائیڈ ٹی وی ایپ کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ نیا ڈیزائن بتدریج صارفین کیلئے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ کمپنی ...مونا لیزا کی شاہکار پینٹنگ کا بڑا راز آشکار
مئی 14, 20242100پاکستان ٹوڈے: خاتون ماہر نے پانچ سو سال بعدشاہکار پینٹنگ کا معماحل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی مصور لیونارڈو ڈاونچی کی پینٹنگ مونا لیزا مصوری کی دنیا میںمقبول ...سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سائیکالوجی ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے سمینار
مئی 14, 20242090پاکستان ٹوڈے: ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر کھلاڑیوں کیلے سپورٹس سائیکالوجی کے حوالے سے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان سائیکالوجی ایسوسی ایشن ڈاکٹر ...فیلڈ ہسپتال میں علاج حاصل کرنے والے مریضوں کے اعداد شمار
مئی 14, 20241850لاہور:(پاکستان ٹوڈے) 14 مئی صحت کی سہولت آپکی دہلیز پر پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتال طبی سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل گزشتہ روز فیلڈ ہسپتالوں میں 4198 مریضوں ...عدلیہ میں مداخلت کا ایک اور بڑا کیس سامنے آگیا
مئی 14, 20241490پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے مداخلت کی نشاندہی کر دی تفصیلات کے مطابق آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ...وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف اور قائد محمد نواز شریف میو ہسپتال چلڈرن ایمرجنسی بلاک پہنچ ...
مئی 14, 20242070پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی مریم نوازشریف اور قائد محمد نواز شریف نے چائلڈ ایمرجنسی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا وزیراعلی مریم نوازشریف اور قائد محمد نواز شریف نے ٹرائیج ایریا میں مریض ...وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی سے متعلق خصوصی اجلاس
مئی 14, 20242250پاکستان ٹوڈے: پنجاب بھر میں5027 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صورتحال پر رپورٹ پیش, تمام فلٹر یشن پلانٹ کا انتظام ایک ہی اتھارٹی کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کھارے ...پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ورکرز کیخلاف کریک ڈاون ...
مئی 14, 20242030لاہور:(پاکستان ٹوڈے) راولپنڈی،چکوال،جہلم،گجرات،گجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں ورکرز کی فہرستیں تیار تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے تمام تھانوں میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ورکرز کی لسٹیں تیار کرلی ...بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ ملینڈا نے گیٹس فاؤنڈیشن کیو چھوڑنے کا فیصلہ کیا
مئی 14, 20242100غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میلنڈا فرنچ نے خواتین کے فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گیٹس فاؤنڈیشن سے میلنڈا فرنچ کو 12.5 ارب ڈالر ...سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے کی ...
مئی 14, 20242490پاکستان ٹوڈے: سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی بڑھانے کی ہدایت کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















