Blog
ووٹ چور حکومت کو پی ٹی آئی احتجاجی ریلی کا خوف
اپریل 26, 20242140لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ووٹ چور حکومت کو پی ٹی آئی احتجاجی ریلی کا خوف گوجرانولہ پی پی 60 سے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کے گھر اور ڈیرے پر پولیس کا بھاری ...مریم نواز اب وزیراعلی رہیں گی کے نہیں ،بڑا خطرہ
اپریل 26, 20242780لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مریم نواز اب وزیراعلی رہیں گی کے نہیں ، بڑا خطرہ ، اب بچنا مشکل ہو گا کیا اب پہلی خاتون وزیراعلی کو بھی اڈیالہ کی سیر کرنی پڑے گی ...اے ایس پی شہربانو کی دلہا کون ہے؟
اپریل 26, 20242820لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اے ایس پی شہربانو کی دلہا کون ہے؟کیا ایک امیر خاندان کا چشم و چراغ بنا ہےاے ایس پی کا جیون ساتھی؟ شادی پہلے ہو چکی یا اب ہو رہی ...سندھ حکومت کو ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ
اپریل 26, 20243580(پاکستان ٹوڈے) حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شایع کرنے کا فیصلہ کر لیا تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح ...پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
اپریل 26, 20242670(پاکستان ٹوڈے) پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر پی پی 151 ملک حماد علی اعوان کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ تفصیلات کے مطابق پی پی 149 کے ٹکٹ ہولڈر حافظ ذیشان کے ...سندھ کے قیدیوں کے لئے خوشخبری
اپریل 26, 20241500(پاکستان ٹوڈے) سندھ کے جیلوں سولر پینل لگائے جائیں گے ، صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا اعلان تفصیلات کے مطابق قیدی بیرکس میں پنکھے سولر پینل پر منتقل کئے جائیں گے، ...پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پراجلاس 29 اپریل تک متلوی کر دیا
اپریل 26, 20242050لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پر پینل آف چیئرمین عبداللہ وڑائچ نے اجلاس 29 اپریل بروز پیر کی دو بجے تک متلوی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ...حکومتی رکن اسمبلی عظمی کاردار نے ہسپتالوں میں ادویات چوری کی تحریک التوا کار ...
اپریل 26, 20242170(پاکستان ٹوڈے) حکومتی رکن اسمبلی عظمی کاردار نے ہسپتالوں میں ادویات چوری کی تحریک التوا کار ایوان میں پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ہسپتال میں لاکھوں مالیت کی ادویات چوری ...عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹیں ڈیلیٹ اور سب کو ان فالو کردیا
اپریل 26, 20242370لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹیں اور سب کو ان فالو کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عاصم اظہر پروفائل کے چند اسکرین شاٹس ...انگلینڈ اور ویلز میں دکانوں میں چوری بلند ترین سطح پرپہنچ گی
اپریل 26, 20242030ایسوسی ایشن آف کنوئنیس اسٹورز کے مطابق بیشتر دکاندار پولیس کی عدم دلچسپی کے سبب معمولی چوری کے واقعات رپورٹ ہی نہیں کرتے۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مطابق گزشتہ برس چوری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















