Blog
پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوگیا
اپریل 26, 20242100پاکستان ٹوڈے: پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2گھنٹے 20منٹ کی تاخیر سے شروع، پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کررہے ہیں۔ وقفہ سوالات میں وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی ...الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد ...
اپریل 26, 20242190پاکستان ٹوڈے: امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی نومبر کے صدارتی الیکشن کےبعد ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس رپورٹ میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا ...اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی پنجاب اسمبلی کے باہر گفتگو
اپریل 26, 20243180پاکستان ٹوڈے: مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق گندم کی قیمتوں کا معاملہ پورے ایوان نے اٹھایا اور حکومت ...پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع نہ ہو سکا
اپریل 26, 20242380(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی میں ممبران کو بلانے کےلئے گھنٹیاں بجائی جا رہی ہیں، پنجاب اسمبلی آج کے اجلاس میں محکمہ زراعت کے متعلق وقفہ سوالات میں جوابات دئیے جائیں گے۔ تفصیلات ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایئر ایمبولینس سروس پر پیش رفت کا ...
اپریل 26, 20242950لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کوایئر ایمبولینس سروس سے متعلق بریفنگ پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینٸر صوباٸی وزیر مریم اورنگزیب کی ...
اپریل 26, 20242400نیوٹریشن فورس کاقیام وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔مریم اورنگزیب پنجاب میں سٹینٹڈ بچوں میں غذاٸی قلعت کو پورا کرنے کے لیے ون تھاٶذنڈ ڈے پروگرام ...خوشخبری ،یو ای ٹی لاہور کی عالمی درجہ بندی میں ترقی
اپریل 26, 20243860لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں ترقی۔ تفصیلات کے مطابق کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کی تازہ ترین ...امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف نعرے لگائے گئے
اپریل 25, 20242880امریکا:(پاکستان ٹوڈے) یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے مارچ بھی کیا گیا اس دوران مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جبکہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ حال ...پاکستان میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی
اپریل 25, 20241900پاکستان ٹوڈے: مغربی ہواؤں نے پاکستان کا رخ کرلیا۔ ملک میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق تیزی سے بدلتے ہوئے موسم کے باعث غیر متوقع ...پاکستانی بھائیوں کا قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن میں ریکارڈ
اپریل 25, 20242830پاکستان ٹوڈے: ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے۔ پاکستان کے دو بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ دوحہ میں جاری قطر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















