Blog
نیوزی لینڈ کا ہوا بازی کی صنعت میں انقلابی اقدام
اپریل 25, 20242460پاکستان ٹوڈے: نیوزی لینڈ کا ہوا بازی کی صنعت میں انقلابی اقدام،ایئر نیوزی لینڈ مستقبل قریب میں الیکٹرک طیارے چلانیوالی پہلی ایئر لائن بن جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایئر نیوزی لینڈ ...چاند کی سطح کس چیز سے بنی ہے؟دریافت کر لیا گیا
اپریل 25, 20242190پاکستان ٹوڈے: چاند کی سطح کس چیز سے بنی ہے؟ سائنسدانوں نے دریافت کر لیا،کئی برسوں سےچاند کے بارے میں یہ قیاس کیا جاتا رہا ہے کہ اس کی سطح سبز پنیر ...مرسیڈیز کی بغیر ڈرائیور آٹوڈرائیو کار متعارف
اپریل 25, 20242770پاکستان ٹوڈے: بغیر ڈرائیورکے خودکار طریقے سے چلنے والی کاریں متعارف تفصیلات کے مطابق مرسڈیزبینزامریکا میں جدید ترین ٹیکنالوجی والی کاریں فروخت کرنیوالی پہلی کار ساز کمپنی بن گئی ۔ مرسیڈیز نے ...ایکس کی سمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
اپریل 25, 20242830پاکستان ٹوڈے: ایکس کی سمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری، سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے سمارٹ ٹی وی ایپلی کیشن متعارف کروانے کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق ...قومی ائیرلائن کا سیاحت کے فروغ کیلئے احسن اقدام
اپریل 25, 20242610پاکستان ٹوڈے:قومی ائیرلائن کا سیاحت کے فروغ کیلئے احسن اقدام۔ یو اے ای سے سکردو، اسلام آباد سے چترال کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان کردیا, پی آئی اے 3مئی سے فلائٹ آپریشن ...آئی سی سی کی طرف سے ثنامیر کیلئے بڑا اعزاز
اپریل 25, 20243060پاکستان ٹوڈے:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے ثنامیر کیلئے بڑا اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق ثنا میر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر مقرر کر دیا گیا,آئی ...لالی وڈ فلم’’ پوپے کی ویڈنگ ‘‘کب ریلیز کی جائے گی ؟
اپریل 25, 20245620پاکستان ٹوڈے: لالی وڈ فلم’’ پوپے کی ویڈنگ ‘‘کب ریلیز کی جائے گی ؟ تفصیلات کے مطابق فلم کی تشہیری مہم اور سینماگھروں میں نمائش کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ۔ ...پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کا پارٹی کے 28 ویں یومِ تاسیس کے ...
اپریل 25, 20242510پاکستان ٹوڈے: بانی چیئرمین پی ٹی آئی قائد عمران خان ، اسیران جیل ، تحریک کے شہداء ، رہنماؤں اور کارکنان پارٹی کو 28 ویں یوم تاسیس پر خصوصی مبارک باد پیش ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام
اپریل 25, 20244120پاکستان ٹوڈے: اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح 72 ہزار 593 کی حد تک پہنچی ۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے کاروباری سیشن میں اتارچڑھاؤ رہا ۔ ہنڈرڈانڈیکس 80 پوائنٹس کی کمی سے ...اپوزیشن رکن رانا شہباز کی گندم خریداری پر گفتگو
اپریل 25, 20243490پاکستان ٹوڈے: پہلے کی طرح اس بار بھی حکومت گندم خود خریدے، نگران حکومت نے22سو لاکھ گندم کی برآمد کی اجازت دی تھی تو پھر35سو لاکھ ٹن کیسے گندم برآمد ہوگئی۔ تفصیلات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















