Blog
محسن نقوی: ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پرسلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا
اپریل 25, 20242620پاکستان ٹوڈے: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ویمن کرکٹ ٹیم ...صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر سے لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کے نمائندوں کی ملاقات
اپریل 25, 20243450پاکستان ٹوڈے: لیڈی ہیلتھ سپروائزر نمائندوں کی قیادت محترمہ ساجدہ نے کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران لیڈی ہیلتھ سپروائزرز نے اپنے مطالبات، مسائل سے صوبائی وزیر صحت کو آگاہ کیا۔ ...اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی
اپریل 25, 20242110پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن ...عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔
اپریل 25, 20241720پاکستان ٹوڈے: مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید ...نو منتخب رکن موسی الہی کی پنجاب اسمبلی میں گفتگو
اپریل 25, 20241890پاکستان ٹوڈے: تحریک انصاف فسادی جماعت ہے جسکا بانی اڈیالہ جیل میں ہے اسکا کام ہی انتشار پھیلانا ہے، ہمیں گجرات کی عوام نے منتخب کیا ہے انکی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات ...کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے ...
اپریل 25, 20243820پاکستان ٹوڈے: روٹی و نان کی قیمتوں کے حوالے سے پنجاب قیمت ایپ پر آنے والی شکایات کا 24گھنٹے میں ہی ازالہ ہونا چاہئیے۔ تفصیلات کے مطابق قیمتوں کے نفاذکیلئے لاہور شہر ...آئی جی سندھ کا بڑا ایکشن
اپریل 25, 20242220پاکستان ٹوڈے: آرگنائز کرائم کرنے والے افسران و اہلکاروں کیخلاف آئی جی سندھ کا بڑا ایکشن تفصیلات کے مطابق کراچی میں تعینات 34 افسران و اہلکاروں کو معطل کر کے بلیک کمپنی ...ریلویز پولیس کراچی ڈویژن کی مؤثر کارروائی
اپریل 25, 20242100پاکستان ٹوڈے: بذریعہ ٹرین بڑی تعداد میں شراب کی اسمگلنگ ناکام بنا دی تفصیلات کے مطابق ملزم خضر حیات سیاہ بیگ کے ساتھ ریلوے اسٹیشن کراچی میں داخل ہوا، ڈیوٹی پر موجود ...پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھنٹیاں بجنا شروع
اپریل 25, 20242670پاکستان ٹوڈے:اجلاس میں شرکت کیلئے اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پری بجٹ پر بحث ہوگی۔ پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک ...بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 28ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی ...
اپریل 25, 20242430پاکستان ٹوڈے:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 28ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام تفصیلات کے مطابق اٹھائیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















