Blog
بلوچستان میں بھی ایئر ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی
اپریل 24, 20242360پاکستان ٹوڈے: رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بھی ایئر ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد حکومت ِ بلوچستان نے بھی ...وائجر ون نے 5 ماہ بعد زمین پر ڈیٹا بھیجنا شروع کردیا
اپریل 24, 20242360پاکستان ٹوڈے: ناسا کے ’وائجر ون‘ نے مہینوں کی خاموشی کے بعد دوبارہ بات کرنی شروع کردی ۔ امریکی خلائی ایجنسی کے مطابق ناسا کی ’وائجر ون پروب نے کئی مہینوں کے ...نئی گاڑی خریدیں اور لاکھوں روپے کی بچت پائیں
اپریل 24, 20242620پاکستان ٹوڈے: سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی تفصیلات کے مطابق صارفین سوزوکی نئی گاڑی خریدنے کیلئے انسٹالمنٹ پلان میں 8 لاکھ روپے تک کی بچت ...ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ مستیاں کرتے ویڈیو وائرل ویڈیوز
اپریل 24, 20243320پاکستان ٹوڈے: ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ مستیاں کرتے ویڈیو وائرل، ویڈیوز پر صارفین نے کمنٹس کرتے ہوئے دونوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ...برطانیہ میں سیکنڈ ہینڈ لگژری فیشن لائن متعارف
اپریل 24, 20241780پاکستان ٹوڈے: ٹک ٹاک شاپ نے امریکہ میں اپنے کامیاب آغاز کے بعد اب برطانیہ میں بھی اپنے سوشل کامرس پلیٹ فارم کو بڑھاتے ہوئے سیکنڈ ہینڈ لگژری فیشن لائن متعارف کرادی ...ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
اپریل 24, 20242140پاکستان ٹوڈے: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ 7 مئی کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔جس میں آئی پیڈ پرو اور آئی پیڈ ایئر ...دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ...
اپریل 24, 20241630پاکستان ٹوڈے: گولڈ (سونا) ایک نہایت قیمتی دھات ہے جو اپنے خوبصورت سنہرے رنگ کی وجہ سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لیتی ہے اس دھات سے عموماً زیورات بنائے ...یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی ...
اپریل 24, 20242600پاکستان ٹوڈے: پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کے نام لکھے گئے ...حفیط اللہ نیازی کے بیٹے کو کپتان کا ساتھ دینے کا معاملہ
اپریل 24, 20241830پاکستان ٹوڈے: حفیط اللہ نیازی کے بیٹے کو کپتان کا ساتھ دینےکی بڑی سزا ملی۔ میرا کیا قصور ہے میں بیٹا کہاں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حفیظ اللہ نیازی نے اس ...شہباز گل نے تمام رازوں سے پردہ اٹھا دیا
اپریل 24, 20241890پاکستان ٹوڈے: بند کمروں میں کس نے قران اٹھایا، کون جھوٹا تھا؟ تفصیلات کے مطابق عمران خان کوقسمیں کھا کر یقین دہانیاں کروانے والے نے پھر کیا کیا،سارا کا سارا ماجرا شہباز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















