بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف مقدمے کا معاملہ

0
86

بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے حوالے سے درج مقدمے کا معاملہ ، بانی پی ٹی آئی و دیگر شریک ملزمان کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ 6 جون کو سنایا جائے گا۔

شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان کی جانب سے بھی بریت کی درخواست آئی ہے ۔ تمام درخواستیں اکھٹی سن کر فیصلہ کریں گے ۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 جون تک ملتوی کر دی

عدالت نے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی سمیت شریک ملزمان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Leave a reply