
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عدالتی حکم پر بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے پر عمل درآمد کیس, اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کو عدالت طلب کر لیا۔
ہم نے ہدایات کے ساتھ درخواست نمٹادی تھی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیبجی ہم نے اسی عدالتی حکم ہر عمل درآمد کی درخواست دی یے، توہین عدالت کی درخواست فائل کریں،ہم کاروائی کریں گے، کیسے عدالتی احکامات کو نظر انداز کیاجاسکتاہے، عید پر ملاقات کی اجازت دینے کا حکم دیاجائے،یہ جیل حکام کے اختیار میں بھی ہے،،وکیل عثمان گل کی استدعا
ایڈووکیٹ جنرل کو بلا لیتے ہیں،ہھر اس معاملہ کودیکھتے ہیں،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی ، درخواست گزار وکیل عثمان گل عدالت پیش، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی آمد تک سماعت میں وقفہ کردیا۔
بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر عمل درآمد کیس، وقفے کے بعد بشری بی بی کی کی درخواست پر سماعت، ایڈوکیٹ جنرل آفس سے اسٹیٹ کونسل عبد الرحمن عدالت میں پیش
عدالتی حکم پر عمل درآمد کیوں نہیں ہوا ، متعلقہ حکام سے رابطہ کرکے آج آگاہ کریں ، چیف کمشنر آفس ، جیل حکام اور دیگر فریقین سے رابطہ کرکے عدالت کو آج ہی آگاہ کیا جائے، عدالت کی اسٹیٹ کونسل کو ہدایت۔
عدالت نے گزشتہ سماعت پر بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ہدایت کی تھی، عدالت نے دونوں کی ملاقات عید پر بھی کروانے کی ہدایت کی تھی، عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کی گئی تھی۔
فیفاورلڈکپ2026،لامین یمال کا جادو،19کاہندسہ توجہ کامرکز
جولائی 18, 2026میکسیکو ساحل کے قریب 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
جولائی 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی
ستمبر 27, 2025 -
عاطف کی بیٹی مریم نواز سے بازی لے گئی
جولائی 2, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














