عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی
پاکستان ٹوڈے: مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرادیا
تفصیلات کے مطابق ججز باالخصوص اعلی عدلیہ کے ججز کا دل سے احترام کرتا ہوں ، عدلیہ اور ججز کے اختیارات اور ساکھ کو بدنام کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ، ایم کیو ایم رہنما
میں عدلیہ سے متعلق اپنے ہر بیان باالخصوص 16 مئی کی پریس کانفرنس پر غیر مشروط معافی کا طلب گار ہوں ، معزز عدالت سے معافی کی درخواست اور خود کر عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں ، مصطفی کمال کا بیان حلفی
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واڈا اور مصطفی کمال کو عدلیہ مخالف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا,دونوں رہنمائوں کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی
190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔