مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ

0
5

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوروزکمی کےبعداضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 9سوروپےکااضافہ دیکھنےمیں آیا جس کےبعد24قیراط کےحامل سونےکی قیمت 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے ہوگئی،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 772 روپےکااضافہ ہوا جس سے10گرام سونا 2 لاکھ 88 ہزار 151 روپے کاہوگیا۔
اُدھربین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 9ڈالرکااضافہ ہونےسےفی اونس سونےکی قیمت 3177 ڈالر ہوگئی۔

Leave a reply