
پاکستان کرکٹ بورڈ نے میک حیسن کو وائیٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرلیااورعاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیاگیا۔
چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ مائیک ہیسن 26 مئی سے ذمےداری سنبھالیں گے اور قومی ٹیم کےوائٹ بال ہیڈ کوچ کی حیثیت سے جوائن کریں گے۔
میک حیسن اس وقت اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ،میک حیسن اس سے قبل نیوزی لینڈ اور کینیا کے ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھرعاقب جاوید کو ہائیر کرلیا،سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیا ،وہ اس سے قبل پاکستان ٹیم کےعبوری ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔
عاقب جاوید کو آسٹریلیا اور ساوتھ افریقہ کے ناکام ٹور اور پے درپے شکست پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔