وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےٹیلفونک رابطہ کرکےاُن کی خیریت دریافت کی۔
وزیراعظم شہبازشریف نےدبئی میں موجودصدرپاکستان آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیااوراُن سےپاؤں فریکچرکےبارےمیں معلومات لی اور صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
یادرہےدوروزقبل صدرآصف علی زرداری کا دبئی ایئرپورٹ پرجہازسے اترتے ہوئے پاؤں فریکچرہوگیاتھاجن کوفوری طبی امدادکےلئے ہسپتال منتقل کیاگیا تھا جہاں پرڈاکٹروں نےاُن کوپلاسترلگادیااور4ہفتوں کےلئےآرام کامشورہ دیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔