وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکا کے قونصل جنرل مسٹر کونراڈ ٹریبل کی ملاقات

0
64

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں یو ایس ایڈ مشن ڈائریکٹر محترمہ کیٹ سومونگسیری بھی شریک

اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، وزیراعلیٰ کے سیکریٹری رحیم شیخ بھی شریک، یو ایس ایڈ سندھ میں شعبہ تعلیم میں کچھ نئے منصوبے لائے، یو ایس ایڈ موسمیاتی تبدیلی کا منصوبہ تعلیم کیلئے لانا چاہتی ہے، یو ایس مشن ڈائریکٹر

سیلاب کے باعث بڑی تعداد میں اسکول عمارتیں متاثر ہوئی ہیں، چاہتے ہیں کہ یو ایس ایڈ اسکول کی عمارتوں کی تعمیر میں تعاون کرے،  یو ایس ایڈ اسکول کی عمارتوں میں بھرپور تعاون کرے گی، کیٹ سومونگسیری کی یقین دہانی، یو ایس ایڈ پاکستان کی سربراہ نے وزیراعلیٰ کے شعبہ تعلیم میں دلچسپی کو سراہا

سیلاب نے سندھ میں 21 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں، پانچ ہزار گھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری ہوچکے ہیں، ایک ہزار گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے،

مدر چائلڈ نیوٹریشن پر سندھ میں کام کرنا چاہتے ہیں، یو ایس ایڈ سربراہ ، حکومت نے محکمہ سوشل پروٹیکشن قائم کیا ہے، غذائی قلت کے منصوبے پر کام محکمہ سماجی بہبود نے شروع کردیا ہے،

اجلاس میں طئے ہوا کہ یو ایس ایڈ اور محکمہ پی اینڈ ڈی کا الگ اجلاس ہوگا، اجلاس کے ایجنڈا میں سیلاب متاثرہ اسکولوں کی تعمیر اور غذائی قلت کے منصوبوں پر بحث ہوگا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون پر یو ایس ایڈ کا شکریہ ادا کیا، گوگل کراچی میں ٹریفک مینجمنٹ پروگرام شروع کرنا چاہتی ہے، سندھ حکومت گوگل کی بھرپور تعاون کرے گی،

Leave a reply