پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکامثبت رجحان

0
26

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےمیں مثبت رجحان رہا۔100انڈیکس کی بلندترین سطح119421رہی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس ہفتےبھر میں2906پوائنٹس اضافے سے118442 پربندہواجبکہ کاروباری ہفتےمیں100انڈیکس 3538پوائنٹس کےبینڈمیں رہا۔کاروباری ہفتےمیں100انڈیکس کی بلندترین سطح 119421 رہی۔
کاروباری ہفتےمیں100انڈیکس کی کم ترین سطح115883رہی جبکہ بازارمیں ایک ہفتےمیں2ارب 53کروڑشیئرزکےسودےہوئے،بازارکےہفتہ وار کاروبارکی مالیت157ارب روپےسےزائدرہی۔

Leave a reply