پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ۔

0
55

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) پہلی بار ملکی تاریخ میں سویلین صدر دوسری بار منتخب ہونے جا رہا ہے ، ملک کو جو مسائل کا سامنا ہے اس کے لئے آصف علی زرداری جیسی سوچ کا صدر ہونا ضروری،

اصف زرداری نے اپنی صدر میں ملک میں سیاسی ڈائیلاگ کا راستہ کھولا ،۔بلوچستان کو قومی دھارے میں لے کر آئے، کے پی کے کے عوام کی قربانیوں کو سہرا اور صوبے کو پہچان دیں ۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی استحکام کے لیے ڈائیلاگ کی بات کی ، پی ٹی آئی میں چند لوگ انتشار کی بات کرتے تو اچھے لوگ بھی ہے

Leave a reply