کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کا شکار ملت ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی، حادثہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بوگیاں ڈی ریل ہونے کے باعث ریلوے ٹریفک متاثر ہوئی ہے، ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا ہے۔
توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
اکتوبر 5, 2024علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔