گوہر رشید نے 40 بہاریں دیکھ لیں

0
72

پاکستان ٹوڈے: پاکستانی تھیٹر، ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے گوہرِ نایاب، اداکار گوہر رشیدنے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں

تفصیلات کے مطابق 2008 میں تھیٹر بومبے ڈریمز سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنیوالےعام سے شکل و صورت والا یہ فنکار اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے بل بوتے پر کروڑوں مداحوں کےدلوں میں گھر کر چکا۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر دیکھتے ہیں

Leave a reply