Month: 2026 اپریل
فوج کی انگلیاں ٹریگرپرہیں،قربانیاں دینے کے لیے تیارہیں،ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ ان کی افواج آخری سانس تک دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، اور ...اپریل 19, 2026ایران امریکامذاکرات کیلئےسیکیورٹی ہائی الرٹ اسلام آباد اورپنڈی میں میٹروبس سروس معطل
اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس سمیت پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو تاحکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔ ...اپریل 19, 2026ٹرمپ کی ایرانی تہذیب کوتباہ کرنیکی دھمکی ایران نےتاریخی مسجدکی ویڈیوجاری کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی سے قبل ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ ایک رات میں ...اپریل 19, 2026ٹرمپ کامذاکرات کیلئےفیلڈمارشل اورایرانی حکام سےٹیلیفونک رابطہ
ایران کی موجودہ صورتحال پر امریکا کے صدرڈونلڈٹرمپ کی زیر صدارت وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، ...اپریل 19, 2026امریکاکی ایرانی آئل ٹینکروں پرقبضےکی تیاری،آبنائےہرمزپرکشیدگی بڑھ گئی،وال اسٹریٹ جرنل
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا بین الاقوامی سمندروں میں موجود ایرانی آئل ٹینکروں اور تجارتی جہازوں پر قبضہ کرنے ...اپریل 19, 2026صدر ٹرمپ کے پاس ایران کو ایٹمی حق سے محروم کرنے کا کوئی جواز نہیں، ...
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران عزت کے ساتھ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اور اپنا دفاع قانونی و ...اپریل 19, 2026امریکی بحریہ کی ایران کیخلاف ناکہ بندی، تجارتی راستوں میں رکاؤٹ کی اطلاعات،سینٹ کام
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق یو ایس ایس رش مور سمیت امریکی بحری جہاز ایران کے خلاف ناکہ بندی کے ...اپریل 19, 2026پاکستان سے بہترین تعلقات کے بعد امریکا کیلئے بھارت پر اعتماد کرنا مشکل ہو گیا ...
بین الاقوامی جریدے ایشیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے بعد امریکا کے لیے بھارت پر اعتماد ...اپریل 19, 2026ٹرمپ نے نیتن یاہو کی خاطر امریکی فوجیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہے، ...
سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو ...اپریل 19, 2026ایران کیساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوسکتی ہےپاکستان میں بات چیت کے منتظرہیں،وائٹ ہاؤس عہدیدار
وائٹ ہاؤس کےعہدیدارنےکہاہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوسکتی ہے،پاکستان میں مزیدبات چیت کےمنتظرہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے امریکی اخبار ...اپریل 19, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















