Month: 2026 جون
یا اللہ خیر!ملک کےمختلف شہروں میں 5.4 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ
اسلام آباد، پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ...جون 22, 2026چین میں روبوٹ بھی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر بھیک مانگنے لگا
چین میں ایک انسان نما روبوٹ کی منفرد حرکت نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔ وائرل ...جون 20, 2026وزیر اعلی گلگت بلتستان کیلئے امجد حسین ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی کے امیدوار قرار
پیپلز پارٹی نےگلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے ...جون 20, 2026مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد ایرانی وفد سوئٹزر لینڈ روانہ، اہم حکام شامل
ایرانی میڈیا کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایران کا اعلیٰ سطحی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی وفد ...جون 20, 2026فیفا ورلڈ کپ: اداکارہ نوال سعید کی ارجنٹینا کی جرسی میں تصاویر وائرل
فیفاورلڈکپ2026،پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید کی ارجنٹینا کی جرسی میں تصاویر وائرل ہوگئیں۔ معروف اداکارہ نوال سعید نے فیفا فٹبال ...جون 20, 2026ایران کا جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا ...
ایرانی فوج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ...جون 20, 20265 ہزار کے نوٹ پر قائد اعظم کیساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے، ...
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی لگانےکا مطالبہ ...جون 20, 2026ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا، رواں برس دوبارہ چین جاؤں ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ...جون 20, 20262027گرم ترین سال ہوگا،سپارکونے موسمی وارننگ جاری کردی
سپارکو نے موسمیاتی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2027گرم ترین سال ہوگا،درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ سکتا ہے۔ وارننگ ...جون 20, 2026اسرائیل امریکی سیاست میں اثر اندازہونے کی کوشش کرتاہے ،جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہا جارہاہے کہ اسرائیل خوش نہیں اس لیے یہ ...جون 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















