Blog
سیوریج لائن میں گرنےوالی خاتون کےشوہرکےپولیس پرسنگین الزامات
جنوری 30, 202690سیوریج لائن میں گرنےوالی خاتون کاشوہرمنظرعام پرآگیا،غلام مرتضیٰ پولیس پرسنگین الزامات لگادئیے۔ لاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے الزاما ت ...لاہور:محفوظ بسنت کیلئےحفاظتی انتظامات مکمل
جنوری 30, 202680لاہورضلعی انتظامیہ نےبسنت 2026کیلئےحفاظتی انتظامات مکمل کرلئے۔ تفصیلات کےمطابق اندرون شہر،سوسائٹیز،عمارتوں اورچھتوں سمیت شہربھرمیں بسنت میلہ سجےگا،ضلعی انتظامیہ نےسیف بسنت کیلئےچھتوں کےاستعمال کیلئےکوڈآف کنڈکٹ جاری کردئیے۔ ڈپٹی کمشنرلاہورکی زیرقیادت محفوظ بسنت 2026کیلئےحفاظتی ...رمضان المبارک سےقبل18اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
جنوری 30, 202680ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس میں کہاگیاکہ رمضان المبارک سے پہلے 18 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت کاپی ایچ اےحکام پرسخت ناراضگی کااظہار
جنوری 30, 202670اسموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےپی ایچ اے حکام پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاسموگ اورماحولیاتی آلودگی کاتدارک نہ کرنےکیخلاف کیس کی سماعت کی۔ممبرکمیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ ممبرکمیشن نے ...سانحہ بھاٹی گیٹ:متوفیہ کے خاوند کو حراست میں لینے پر ایس ایچ او معطل
جنوری 30, 202670سانحہ بھاٹی گیٹ میں متوفیہ کے خاوند کو حراست میں لینے پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق بدھ کی شب لاہورکےعلاقہ بھٹی ...دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں دنیا کی پہلی سونے کی سٹرک تعمیرکرنے کا اعلان
جنوری 30, 202690دبئی میں دنیا کی پہلی گولڈ سٹریٹ کی تعمیر کرنے کا اعلان،جو دِیرہ کے علاقے میں واقع دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں قائم کی جائے گی۔ دبئی گولڈ سٹریٹ کا منصوبہ اِثراء دبئی ...ایپل رواں برس 20 سے زائد نئی مصنوعات متعارف کروائے گا؟
جنوری 30, 202670ایپل کےصارفین کیلئے خوشخبری، ایپل رواں برس 20 سے زائد نئی مصنوعات متعارف کروائے گا؟تازہ ترین لیک نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔اگرچہ کچھ مصنوعات محض لیکس تک محدود رہ ...طلبا کیلئے خوشخبری: مفت گوگل کروم بکس حاصل کرنے کا موقع
جنوری 30, 202690طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، مفت گوگل کروم بکس حاصل کرنے کا موقع آ گیا ، وفاقی حکومت نے پبلک سکولز اور کالجز کے باصلاحیت طلبا میں کروم بکس تقسیم کرنے کا ...بھاٹی گیٹ واقعہ:کب کیاہوا؟
جنوری 30, 202640بلاگ:عتیق مجید لاہور کے علاقے داتا دربار کے قریب غفلت نے ایک گھر کی خوشیاں ہمیشہ کے لیے چھین لیں۔ ایک کھلا مین ہول ماں کی گود اور معصوم بچی کی سانسیں ...جرنلسٹ گروپ کاکلین سویپ:میاں صداقت مجید کی نومنتخب ممبران کومبارکباد
جنوری 30, 2026160لاہورپریس کلب کےانتخابات میں جرنلسٹ گروپ کےکلین سویپ کرنےپرسینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی پنجاب میاں صداقت مجید نے نو منتخب ممبران کومبارکباددی۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی پنجاب میاں صداقت مجید نے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















