Blog
اسٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن سے متعلق بڑا فیصلہ
مئی 15, 2026330اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حکومت کی جانب سے ایک بار پھر واپس بھیج دیے گئے ہیں۔ انہوں نے ایک ...ایران نےجنگ میں ثابت کیاکہ دشمن کی جارحیت کےمقابلےمیں پوری قوم متحدہے،مجتبیٰ خامنہ ای
مئی 15, 2026440ایران کےسپریم لیڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دلیرانہ مزاحمت نے ملک کو امریکا کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید مضبوط اور تیار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے ...عباس عراقچی نےبھارت میں کھڑےہوکر پاکستان کے امن مشن کی تعریف کر دی
مئی 15, 2026420عباس عراقچی نے نئی دہلی میں برکس اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا بلکہ صرف اپنا دفاع کیا ہے، جبکہ آبنائے ...چین کاایران کوفوجی سازوسامان فراہم نہ کرنےکاعندیہ،ٹرمپ
مئی 14, 2026440امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ چینی صدر نے آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے ...پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’’پانڈا بانڈ‘‘ کامیابی سےجاری کر دیا
مئی 14, 2026350مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا “پانڈا بانڈ” کامیابی سے جاری کر دیا ہے۔ ان کے مطابق پاکستان کو 1.75 ارب یوآن ...عیدالاضحی کی آمد،مہنگائی کے باعث شہری سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مشکلات کا شکار
مئی 14, 2026400لاہور میں عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں بعض بکرے 2 لاکھ 50 ہزار روپے تک میں فروخت کیے ...پاکستان کے فری لانسرز نے 985 ملین ڈالر کمائے، مگر پے پال تاحال دستیاب نہیں
مئی 14, 2026330پاکستان کے فری لانسرز نے حالیہ عرصے میں 985 ملین امریکی ڈالر سے زائد زرمبادلہ کمایا، تاہم عالمی آن لائن ادائیگی سروس پے پال اب بھی پاکستان میں دستیاب نہیں، جسے ڈیجیٹل ...آئینی ترمیم اور بجٹ پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر ممکن نہیں،بلاول بھٹو
مئی 14, 2026500بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی، اور پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر نہ آئینی ترمیم اور نہ ہی بجٹ ...آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال امریکی ناکہ بندی کا نتیجہ ہے،عباس عراقچی
مئی 14, 2026610عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی، بلکہ موجودہ صورتحال امریکا کی جانب سے مسلط کردہ ناکہ بندی کا نتیجہ ہے۔ نئی دہلی ...موٹروے ریسٹ ایریاز پر جدید ای وی چارجنگ سہولیات فراہم کرنے کی تیاری
مئی 14, 2026490پاکستان میں موٹروے ریسٹ ایریاز پر جدید اور تیز رفتار الیکٹرک وہیکل (EV) چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جسے ماحول دوست اور جدید ٹرانسپورٹ نظام کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















