Blog
مصنوعی ذہانت کی دنیا میں میٹا کا نیا ’انکوگنیٹو چیٹ‘ پرائیویسی فیچر متعارف
مئی 14, 2026510میٹا نے مصنوعی ذہانت کے ساتھ حساس نوعیت کی گفتگو کو محفوظ بنانے کیلئے نیا فیچر ’انکوگنیٹو چیٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیچر ان صارفین کیلئے ...سعودی وزارتِ حج نے عازمین کیلئے خصوصی رہنما گائیڈ جاری کر دی
مئی 14, 2026510ریاض میں سعودی وزارتِ حج و صحت کی جانب سے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کیلئے خصوصی رہنما گائیڈ جاری کر دی گئی ہے، جس میں شدید گرمی کے دوران ...حکومت کا نجی سکولوں کیخلاف ایکشن،ایک ماہ سے زائد فیس لینےپر پابندی لگا دی
مئی 14, 2026560اسلام آباد میں نجی اسکولوں کی جانب سے ایک ماہ سے زائد ایڈوانس فیس وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف سخت ...پیٹرول پمپس میں سرمایہ کاری کے نام پر اربوں روپے کےمبینہ فراڈ کا انکشاف
مئی 14, 2026400اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں پیٹرول پمپس میں سرمایہ کاری کے نام پر اربوں روپے کے مبینہ فراڈ کا انکشاف سامنے آیا ہے، جبکہ تحقیقات میں کئی بااثر شخصیات اور سرکاری ...نواب شاہ،مویشی منڈی میںبیل کی ٹکر سے10سالہ بچہ جاں بحق
مئی 14, 2026450قاضی احمد کی مویشی منڈی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں بیل کی ٹکر لگنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ...جدہ ٹاوربرج خلیفہ کاریکارڈتوڑنےکیلئےتیار،ابھی تک 100منزلیں مکمل
مئی 14, 2026390سعودی عرب میں زیرِ تعمیر جدہ ٹاور کو دنیا کی بلند ترین عمارت قرار دیا جا رہا ہے، جس کی مجوزہ اونچائی 1000 میٹر رکھی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ شاندار ...لاکھوں عازمین کیلئے سعودی عرب نے جدید کولنگ سسٹم متعارف کرا دیا
مئی 14, 2026410سعودی عرب نے حج 2026 کے دوران لاکھوں عازمین کو شدید گرمی سے محفوظ رکھنے کیلئے دنیا کے جدید ترین کولنگ سسٹمز میں سے ایک فعال کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ...حکومت نے شہریوں کیلئے گھر بیٹھے آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی سہولت ...
مئی 14, 2026450حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے ملک بھر میں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کا نظام یکساں کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق بیرون ملک سفر کرنے والوں اور ملازمت کے امیدواروں کی ...حج سیزن جاری:8 لاکھ 60 ہزار سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
مئی 14, 2026350سعودی عرب نے حج 2026 کیلئے مکمل تیاریوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب تک 8 لاکھ 60 ہزار سے زائد عازمین حج فضائی، زمینی اور بحری راستوں کے ذریعے ...پاکستانی نژاد شبانہ محمود نئے برطانوی وزیر اعظم کی مضبوط امیدوار بن گئیں
مئی 14, 2026560برطانیہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے غیر متوقع نتائج نے ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا کردیا جس میں وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















