پانی ہماری لائف لائن ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کا تحفظ کرےگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پانی ہماری لائف لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا، پاکستان اپنی سلامتی اور خود ...پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں،اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں ،ہم اس کا دفاع ...عمران خان حملہ کیس:عدالت نےملزم کوعمرقیدکی سزاسنادی
بانی پی ٹی آئی عمران خان پرفائرنگ کےکیس میں عدالت نےملزم کو عمرقید اور جرمانےکی سزاسنادی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےپہلی ’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین ‘‘کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ مریم نوازنےصوبےکی پہلی’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین‘‘کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ’’ایئرلائن اوربلٹ ٹرین‘‘ کے حوالے سےاجلاس منعقدہواجس ...سجل ملک کااداکارعمران اشرف سےکیارشتہ ؟ٹک ٹاکرکابڑاانکشاف
سوشل میڈیاسےشہرت پانےوالی اینکرپرسن سجل ملک نےاداکارعمران اشرف کےساتھ رشتےداری بتادی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرسجل ملک نےایک پوڈکاسٹ میں ...سوات اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ ...وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کیلئےاہم ہدایات کردیں
وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کوسعودی عرب روانگی سےقبل ویکسی نیشن کروانےکےضروری ہدایت جاری کردی۔ وزارت مذہبی امورنےکہاکہ وہ افرادجن کی ...190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوراہلیہ کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے فیصلے کےخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقررکردی ...بچوں کی موجیں!سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان
بچوں کی موجیں!محکمہ سکول ایجوکیشن نےگرمی کی شدت میں اضافہ ہوتےہی سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ صوبےمیں بڑھتی ...پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی
قومی ایئرلائن پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اےکی پہلی حج پروزاسلام ...سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون بہےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارت سن لو!سندھو ہمارا ہے اور ...پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری ...پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال ، وفاقی حکومت نے پانچ سال ...طاقتور ترین بیٹری کا حامل سمارٹ فون متعارف
طاقتور ترین بیٹری کا حامل سمارٹ فون متعارف، سمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی اوپو نے اپنی ’کے‘ سیریز کو ...فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
سیاحت کے فروغ کیلئے فیصل آباد میں ڈبل ڈیکر بس متعارف، فیصل آباد کو دیکھنے کے شوقین سیاحوں اور شہریوں ...نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ،خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں ...ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی
سورج آنکھیں دکھانے لگا ،ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی ، ...پاک بھارت کشیدگی پرامریکی صدرٹرمپ نےبھی لب کشائی کردی
پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہےجس پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور بھارت کسی نہ کسی طرح اس ...پی ایس ایل10:کنگزکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےایک اورکامیابی حاصل کرلی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے پندرہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگزکو5رن سے شکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی ...بھارتی جارحیت کیخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد،سینیٹ میں مذمتی قراردادمنظور
بھارتی جارحیت اوراقدامات کےخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد ہوگئی، سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی ...پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے،صدرزرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف ...پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ ...یوکرین حملوں پرخوش نہیں:روس بس کردو،امن معاہدہ کرلو،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں،روسی صدرسےکہتاہوں بس کردو،بہت ہوگیا،امن معاہدہ کرلو۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرین پرمیزائل ...پاکستان ،بھارت کےدرمیان بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں ،امریکا
امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان تیزی سے بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہےہیں۔ پاکستان اور ...پہلگام واقعہ: اقوام متحدہ کا پاکستان ،بھارت کو تحمل کا مشورہ
پہلگام واقعہ کےبعد اقوام متحدہ نے پاکستان اوربھارت کو تحمل کا مشورہ دیدیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس ...
Load More