Blog
محرم الحرام کے دوران پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان
جون 11, 2026210محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں یکم سے 10 محرم تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ...سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کےرکن اقبال آفریدی کو معطل کردیا
جون 11, 2026310سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رکن اقبال آفریدی کو معطل کردیا۔ سپیکر نےسارجنٹ ایٹ آرمزکواقبال آفریدی کو باہرنکالنےکاحکم دیدیا۔سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ اقبال ...آبنائے ہرمز کی بندش سے خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
جون 11, 2026340امریکا کی جانب سے ایران پر تازہ حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے اعلان کے بعد عالمی ...آج سے 15 جون تک بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا ...
جون 11, 2026320این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، بارشوں کے باعث مقامی سطح پر اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہونےکا ...امن کمیٹی کا محرم الحرام میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا عزم
جون 11, 2026240سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ امن کمیٹی کے دفتر میں ...وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ
جون 10, 2026400وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت فوڈ سیکیورٹی نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو پاسکو کے ذریعے ...بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئےٹیکس ریلیف اورایندھن والی گاڑیوں پرکاربن لیوی لگانےکی تجویز
جون 10, 2026300نئے بجٹ میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ٹیکس ریلیف دینے جبکہ روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں پر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اس فیصلے کے ...قومی اقتصادی کونسل میں خیبرپختونخوا کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا، سہیل آفریدی
جون 10, 2026200وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں صوبے کے عوام کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو ...اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن کادھمکیوں کے باوجود قانونی جنگ جاری رکھنے کا اعلان
جون 10, 2026330اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں اور ان کی بہن کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، جبکہ نامعلوم افراد کی جانب سے ان کے ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں طوفان برپا،اینتھروپک نے نیا اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
جون 10, 2026280مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اینتھروپک نے اپنا جدید ترین اے آئی ماڈل فَیبل 5 عوامی استعمال کے لیے متعارف کرا دیا ہے، تاہم کمپنی نے سائبر سیکیورٹی اور حساس انفراسٹرکچر سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















