Blog
ملکی دفاع ناقابلِ تسخیر، چین میں تیار جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہنگور کلاس آبدوز ...
جون 11, 2026230چین میں تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم ہنگور کراچی پہنچ گئی ہے۔ یہ آبدوز پاکستان کی بحری قوت، دفاعی خود اعتمادی اور جدید عسکری صلاحیتوں کی ...امریکا خارگ جزیرے سمیت ایران کی اہم فوجی اور تیل تنصیبات پر قبضے کا ارادہ ...
جون 11, 2026240امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران سے متعلق اہم اور سخت دعوے کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران میں حکومت کی تبدیلی (رجیم ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرپی ٹی آئی کی بجٹ اجلاس کےبائیکاٹ کی دھمکی
جون 11, 2026220پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کل تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ...پی ٹی آئی کواحتجاج کاحق ہے،لیکن اداروں کوبےتوقیرکرنےکی اجازت نہیں،خواجہ آصف
جون 11, 2026230وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنے قائد کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے، تاہم کسی بھی صورت میں ریاستی اداروں ...قازقستان :فجیٹل گیمز میں پاکستان کی شاندار فتح،جنوبی افریقہ کو 5 کے مقابلے میں 2 ...
جون 11, 2026740قازقستان میں جاری فجیٹل گیمز 2026 کے مقابلوں میں پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی۔ ...وزارت مذہبی امور کا حج 2027 کی رجسٹریشن کیلئے اہم اعلان
جون 11, 2026880وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے خواہش مند عازمین کی رجسٹریشن کا عمل جلد شروع کیا جائے گا اور سعودی ہدایات کے مطابق اسے بروقت مکمل کیا جائے گا۔ وزارت ...پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز، بے روزگار افراد کی تعداد 59 لاکھ ہو ...
جون 11, 2026580وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ آبادی میں سالانہ اضافہ 2.07 فیصد ریکارڈ کیا ...مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جون 11, 2026300ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں دو دن کے دوران فی تولہ سونا مجموعی طور پر 22 ہزار 347 ...محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
جون 11, 2026540وزارتِ مذہبی امور نے نئے اسلامی سال 1448 ہجری اور محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 15 جون کی شام لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد ...امریکی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہر مز سے تمام جہازوں کی آمد ورفت ...
جون 11, 2026290امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہازوں کی آمد و رفت بند کر دی۔ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















