Blog
یوٹیوب اور دیگر ڈیجیٹل آمدن پرپانچ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد
جون 13, 2026370حکومتِ پاکستان نے یوٹیوب، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے کمانے والے پاکستانی کونٹینٹ کریٹرز اور انفلوئنسرز کی آمدن پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ جس ...ہمیں دباؤ ڈال کر خاموش نہیں کروایا جا سکتا دونوں بہنوں کو دھمکیاں دی جا ...
جون 13, 2026360شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ دباؤ، دھمکیوں یا منظم مہمات کے ذریعے انہیں خاموش نہیں کرایا جا سکتا اور وہ اپنے مؤقف پر ڈٹی رہیں گی۔فوٹو ...ایران امریکا مذاکرات پر نئی پیشرفت؟عباس عراقچی کا اہم بیان، ٹرمپ کی توثیق
جون 13, 2026270امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ایک پوسٹ شیئر کر دی، جس کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی ...عوام کیلئےمعمولی ریلیف،حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
جون 12, 2026300وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر ...ایران کے منجمد فنڈز ملاقات یا ڈیل سائن ہونے پر بحال نہیں ہوں گے: امریکی ...
جون 12, 2026340مریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے منجمد فنڈز صرف ملاقات یا کسی معاہدے پر دستخط ہونے کی صورت میں بحال نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے ...مسلسل 2روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی بلند ترین ...
جون 12, 2026290پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونا 7 ہزار 250 روپے ...قومی سلامتی حکومت کی ترجیح، دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے رکھنے کا فیصلہ
جون 12, 2026310وفاقی وزیر خزانہ نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے قومی دفاع کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ملکی دفاع کے لیے 3 ہزار ...حکومت کی آئی ٹی، فری لانسرز اور ڈیجیٹل ایکسپورٹرز کے لیے ٹیکس رعایت مزید 3 ...
جون 12, 2026370وفاقی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر، فری لانسرز اور ڈیجیٹل ایکسپورٹرز کے لیے ٹیکس رعایت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں آئی ٹی خدمات، ...این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ ...
جون 12, 2026300نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں، ممکنہ ...وفاقی حکومت نے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا
جون 12, 2026270اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا۔ اپنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















