Blog
پاکستان سمیت دنیابھرمیں فیس بک اور انسٹاگرام ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا
جون 12, 2026370پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی سروس میں تعطل پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث صارفین کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صارفین ...نیشنل چیمپئن شپ 2026: پولیس ٹیم کی شاندار کارکردگی، متعدد میڈلز جیت لیے
جون 12, 2026560ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹرز قلعہ گجر سنگھ لاہور کی پولیس ٹیم نے نیشنل چیمپئن شپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد میڈلز اپنے نام کر لیے۔ نیشنل چیمپئن شپ کے ...فی کس آمدنی میں نمایاں اضافہ،1751 سےبڑھاکر 1901 ڈالر کی سطح عبور کر گئی
جون 12, 2026240وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اہم اشاریوں میں بہتری کی جانب گامزن ہے ...فیفاورلڈکپ،میٹا کےانسٹا گرام، فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر ایپس میں نئے فیچرز متعارف
جون 12, 2026420فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی میٹا نے اپنی مختلف ایپس میں فٹبال شائقین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ان فیچرز کا مقصد ...سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7فیصد اضافے کی منظوری
جون 12, 20261270اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، جبکہ تنخواہ دار طبقے ...موٹر وے ایم ون پر افسوسناک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی زندگی کی بازی ہار ...
جون 12, 2026250موٹر وے ایم ون پر پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب تاج آفریدی ...حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ، عمران خان سے ملاقات ...
جون 11, 2026260وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ایک مرتبہ پھر رابطہ قائم ہوا ہے، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے معاملے میں ...اپوزیشن کاپارلیمنٹ کےاندراورباہراحتجاج کااعلان
جون 11, 2026280اپوزیشن جماعتوں نے کل ہونے والے بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم حکومت کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج جاری رکھنے پر اتفاق ...امریکا کی ایران میں تازہ کارروائیاں ، متعدد مقامات پر حملوں کا دعویٰ
جون 11, 2026320امریکا نے ایران میں متعدد مقامات پر تازہ حملے کیے ہیں، جن کے بعد مختلف شہروں میں دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی شہر اَن ...انسٹا گرام نے صارفین کو فیڈ پر زیادہ کنٹرول دینے کے لیے نیا فیچر متعارف ...
جون 11, 2026240انسٹا گرام نے فوٹو شیئرنگ ایپ میں صارفین کو نظر آنے والے مواد پر زیادہ کنٹرول فراہم کرنے کے لیے اپنے الگورتھم پرسنلائزیشن فیچر کو مزید وسعت دے دی ہے۔ اس نئے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















