Blog
کیاپرانے آئی فونزپر واٹس ایپ کااستعمال بندہونےجارہاہے؟
جون 10, 2026360اگر آپ 10 سے 11 سال پرانا آئی فون استعمال کر رہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے تبدیل کر لیا جائے، کیونکہ جلد ہی واٹس ایپ ان پر کام کرنا بند ...وفاقی آئینی عدالت نے نگران دور حکومت میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار ...
جون 10, 2026360وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں نگران دور حکومت کے دوران کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریری ...معاشی چیلنجز کے باوجود دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
جون 10, 2026310وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ کئی ہفتوں سے مشاورت جاری ہے، اور اس بھرپور مشاورت و تعاون پر وہ تمام وزرائے اعلیٰ کے ...سی ٹی ڈی اور اے ٹی ایف ملازمین کی تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کی منظوری
جون 10, 2026860حکومت بلوچستان نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور اینٹی ٹیررازم فورس (اے ٹی ایف) کے ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ سیکریٹری خزانہ بلوچستان ...پاکستان میں بھارتی سفارتی ٹیم میں تبدیلی، ڈاکٹر ستانجل پانڈے ناظم الامور تعینات
جون 10, 2026390بھارت نے ڈاکٹر ستانجل پانڈے کو پاکستان کے لیے نیا بھارتی ناظم الامور نامزد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر ستانجل پانڈے کو ...اسلام آباد میں کاروباری اوقاتِ کار میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری
جون 10, 2026300وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کاروباری اوقاتِ کار میں توسیع کر دی گئی ہے جس کا ضلعی انتظامیہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مالز ...ایران کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے آگے نہیں جھکے گا، مسعود پزشکیان
جون 10, 2026320ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک کسی دباؤ یا دھمکی کے آگے جھکنے والا نہیں اور دشمنوں کو یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ ایران ہتھیار ڈال ...حکومت اورپیپلزپارٹی کےدرمیان بجٹ سے قبل اہم معاہدہ طےپاگیا
جون 10, 2026260اسلام آباد میں حکومت کی تکنیکی کمیٹی اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ ...ملتان سےمری جانیوالی سیاحوں کی وین خوفناک حادثے کاشکار،10افرادجاں بحق
جون 10, 2026380مری میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہونے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کے مطابق مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے ...پاک فوج کا MI-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام فوجی جوان اور عملہ ...
جون 10, 2026310آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















