Blog
اسحاق ڈار کا صومالی ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی مغویوں کی جلد رہائی کیلئےکوششیں ...
جون 9, 2026230ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام علی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں ایم ٹی آنر 25 پر سوار پاکستانی ...وزارت مذہبی امور نے حج 2027 سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں
جون 9, 2026340وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے لازمی رجسٹریشن رواں ماہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کی رجسٹریشن کے لیے کارآمد ...گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی کا15سیٹیں جیتنےکادعویٰ
جون 9, 2026300پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں 15 نشستوں پر کامیابی حاصل ...کیا اسمارٹ فونز نئی نسل کے لیے برتھ کنٹرول بن گئے؟
جون 9, 2026310امریکا کے نیشنل بیورو آف اکنامکس ریسرچ کی تحقیق کےمطابق سمارٹ فونزکےباعث شرح پیدائش میں کمی ہوئی ہے۔ امریکا کے نیشنل بیورو آف اکنامکس ریسرچ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ 2007 ...ایران امریکاجنگ کے100دن مکمل،متعددممالک کافلائٹ آپریشن متاثر
جون 9, 2026260ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے 100 دن مکمل ہونےپر صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود پوری دنیا جنگ سے متاثر ہے۔ مشرق وسطیٰ خاص طور پر یو اے ...دنیا کے 82 فیصد ایٹمی ہتھیار روس اور امریکا کے پاس ہونے کا انکشاف
جون 9, 2026300اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نےایٹمی ہتھیاروں کےبارےمیں اپنی نئی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں کی موجودہ صورتحال پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری ...پنجاب حکومت کی وفاق کو 570 ارب روپے مالیاتی رعایت دینے کی تیاری
جون 9, 2026280صوبے کی جانب سے وفاق کو 570 ارب روپےکی مالیاتی رعایت دےجاسکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پنجاب حکومت کی رعایت سے وفاق اپنے مالیاتی خسارے اور آئی ایم ایف اہداف کو ...الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کے 5 انتخابی حلقوں کے نتائج روک دیے
جون 9, 2026280الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پانچ انتخابی حلقوں کے نتائج روکنے کا حکم جاری کرتے ہوئے متعلقہ ریٹرننگ افسران کو حتمی نتائج جاری کرنے سے منع کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے ...ریونیو بڑھانےکیلئے گاڑیوں کےٹوکن ٹیکس میں اضافےکی تیاری
جون 9, 2026410گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا بل پیش کر دیا گیا، تاہم مزید غور کے لیے اسے آئندہ اجلاس تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام ...حکومت کا فوجداری قوانین کو جدید تقاضوں اور نئی ٹیکنالوجی کے مطابق ہم آہنگ کرنے ...
جون 9, 2026310فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے مطابق سی آر پی سی کے 55 قوانین میں ترامیم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















