Blog
بجٹ سے قبل مہنگائی کا طوفان،سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
جون 9, 2026240بجٹ کے اعلان سے قبل ہی سولر پینلز مہنگے ہوگئے ہیں، جبکہ سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد مزید مہنگائی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ ...بجٹ 2026-27 میں دفاعی شعبے کیلئے 2665ارب روپے رکھنے کی تجویز
جون 9, 2026190نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں دفاعی اور ترقیاتی اخراجات کے لیے بڑے پیمانے پر فنڈز مختص کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دفاعی شعبے کے لیے 2665 ...شہری کےنام سینکڑوں گاڑیاں ،لاکھوں روپے کے ای چالان پینڈنگ نکلے
جون 9, 2026300لاہور میں ایک شہری کے سینکڑوں گاڑیوں اور رکشوں کا مالک ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر لاکھوں روپے کے ای چالان جمع ہو گئے۔ ٹریفک پولیس لاہور کے مطابق مذکورہ ...حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا
جون 9, 2026280آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں کے لیے ...انسٹاگرام پروفائلز پر پوسٹس کی نئی ترتیب کا فیچر متعارف
جون 9, 2026290انسٹا گرام نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کی طویل عرصے سے مانگ کی جا رہی تھی۔ انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تقریباً ایک سال ...فیفاورلڈکپ 2026میں نئی تاریخ رقم،پاکستانی نژادفٹبالرکی ایونٹ میں انٹری
جون 9, 2026290عراق کی قومی فٹبال ٹیم کے مڈفیلڈر زیڈان اقبال فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے ساتھ ایک منفرد تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ وہ فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے والے ...اغوا برائے تاوان کیس، اداکار منیب بٹ کو عبوری ریلیف مل گیا
جون 9, 2026280اداکار منیب بٹ اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک ...عظمیٰ بخاری کا معین قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ
جون 9, 2026210وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جانب سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف دائر ہتکِ عزت کیس کی سماعت لاہور کے ڈیفیمیشن ٹریبونل میں ہوئی۔ سماعت ڈیفیمیشن ٹریبونل لاہور ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،100 انڈیکس میں 1712 پوائنٹس کا بڑا اضافہ
جون 9, 2026270پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک ...بجٹ کی پیشی میں غیر متوقع تاخیر نے حکومتی معاشی حکمت عملی پر سوالات اٹھا ...
جون 9, 2026250سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کی پیشی میں غیر متوقع تاخیر نے حکومتی معاشی حکمت عملی پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















