Blog
خیبرپختونخوا کی عدالتوں میں موبائل فون استعمال پر پابندی عائد
جون 8, 2026250خیبرپختونخوا کی ضلعی اور ماتحت عدالتوں میں منسٹریل اسٹاف اور دیگر ملازمین کے لیے عدالتی اوقات کار کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ ...چیٹ جی پی ٹی کو سپر ایپ میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
جون 8, 2026280معروف کمپنی اوپن اے آئی اپنے مقبول چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی چیٹ جی پی ...گوگل کروم میں اے آئی موڈ کا نیافیچرمتعارف کرانےکی تیاری
جون 8, 2026270گوگل اپنی ویب براؤزر کروم میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کے تحت روایتی سرچ کے بجائے صارفین کو براہِ راست اے آئی موڈ میں منتقل کیا جائے ...خشک سالی کا خاتمہ، سائنسدانوں نے ہوا سے پانی بنانے والی انقلابی مشین تیار ...
جون 8, 2026250امریکا کے سائنسدانوں نے پانی کے بحران کے حل کے لیے ایک نئی اور انقلابی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے ہوا سے براہِ راست پینے کا صاف پانی حاصل کیا ...قسمت کی دیوی مہربان، پلمبر کے بینک اکاؤنٹ میں اچانک 294 کروڑ روپے آ گئے
جون 8, 2026350بھارت میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک پلمبر کے بینک اکاؤنٹ میں اچانک 294 کروڑ روپے منتقل ہو گئے، جس نے اسے شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ ...برف پگھل گئی، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیشتر بجٹ تجاویز پر اتفاق ہوگیا
جون 8, 2026290بجٹ تجاویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ...بجٹ میں دفاعی اخراجات کیلئے 2665 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
جون 8, 2026300نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں دفاعی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے بھاری فنڈز مختص کرنے کی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دفاعی اخراجات کے لیے تقریباً 2665 ارب ...عدالت کاپیکا ایکٹ کے مقدمے میں سہیل آفریدی کوگرفتارکرنےکاحکم
جون 8, 2026280اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف مبینہ گمراہ کن الزامات سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی عدم پیشی پر سخت حکم جاری کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ...ڈنمارک کےفٹبالر کرسچین ایرکسن کی میچ کے دوران طبیعت ناساز، اچانک زمین پر گر ...
جون 8, 2026270ڈنمارک کے معروف فٹبالر کرسچین ایرکسن یوکرین کے خلاف کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے دوران اچانک میدان میں گر پڑے، جس کے بعد شائقین اور کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ ...پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی فیصلے سے مشروط
جون 8, 2026510پنجاب حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی فیصلے سے مشروط کردیا۔ پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری کو حتمی مراحل میں داخل کر دیا ہے اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















