Blog
ٹرمپ نے ایران پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا تھا،مریکی میڈیا کا دعویٰ
مئی 20, 2026510امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ حملے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آپریشن کو معطل کرنے سے ...وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
مئی 20, 2026310وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 28 مئی تک ...امریکی سیاست میں ہلچل، کیرولین لیویٹ نائب صدر ہونگی ، جے ڈی وینس کا حیران ...
مئی 20, 2026290امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس مزاحیہ بیان زیرِ بحث ہے جس میں امریکی جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کیرولین لیویٹ کو بتایا کہ وہ صرف ...محمد عامر اگلے سال پی ایس ایل بطور غیر ملکی کھلاڑی کھیلیں گے
مئی 20, 2026380فاسٹ بولر محمد عامر کو باقاعدہ طور پر برطانوی شہریت مل گئی، گزشتہ روز انگلینڈ کا پاسپورٹ بھی موصول کر لیا۔ محمد عامر آج اپنی فیملی کے ساتھ عید الاضحیٰ منانے کے ...ہم نے دونوں ٹیسٹ میچز میں غلطیاں کیں کھلاڑی اہم مواقع پر سنچریاں مکمل نہیں ...
مئی 20, 2026330ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم نے دونوں ٹیسٹ میچز میں ایسی غلطیاں کیں جن پر فوری ...محمد عامر برطانوی شہری بن گئے برٹش پاسپورٹ حاصل کرلیا
مئی 20, 2026370پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر اپنی برطانوی نژاد اہلیہ نرجس خان اور بچوں کے ہمراہ طویل عرصے سے برطانیہ میں مقیم رہنے کی وجہ سے تمام قانونی مراحل مکمل کر کے اب ...بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان ٹیم کو دوسری بار وائٹ واش کردیا
مئی 20, 2026390بنگلہ دیش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں مسلسل دوسری بار وائٹ واش کر دیا۔ سیریز کے دوران بنگلہ دیش کی ٹیم نے بیٹنگ ...اسلام آباد ایک بار پھر بند، شہراقتدارمیں سیکیورٹی اقدامات سخت
مئی 19, 2026340اسلام آباد میں ایک بار پھر سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر شہر کے متعدد داخلی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے مختلف اہم مقامات پر ...عیدالاضحیٰ پر بجلی کا بریک تھرو لیسکو نے اعلان کر دیا
مئی 19, 2026440لاہور کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ لیسکو نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سی ای او لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ ...امریکامیں مسجدپرحملہ،کیئر اسٹارمر نے تشدد کی سخت مخالفت کردی
مئی 19, 2026290برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکا کے شہر سان ڈیاگو میں مسجد پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے پر متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















