Blog
موٹرویز پر حادثات کے شکار افراد کیلئے ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی تیاریاں
مئی 21, 2026540پاکستان میں موٹرویز پر ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی تیاریاں جاری ہیں، جس کا مقصد حادثات کی صورت میں فوری طبی امداد اور ریسکیو سہولیات فراہم کرنا ہے۔ یہ منصوبہ نیشنل ...ایئرپورٹس اور ایئر بیسز کے اطراف 30 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
مئی 21, 2026360پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایئرپورٹس اور پاکستان ائیر فورس کے ائیر بیسز کے اطراف 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ...حج 2026، 6600 فلسطینی عازمینِ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے تیار
مئی 21, 2026400اس سال سعودی عرب میں ہونے والے حج کے موقع پر 6,600 سے زائد فلسطینی عازمینِ حج فریضہ حج ادا کریں گے۔ حج کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودی حکام اور فلسطینی ...سعودی انتظامیہ متحرک، حجاج کرام کیلئے مزدلفہ میں مثالی انتظامات مکمل
مئی 21, 2026310حج 2026 کے لیے مزدلفہ میں حجاج کرام کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ عازمین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ متعلقہ ...حج پرمٹ کے بغیر مکہ جانے کی کوشش پر 3غیر ملکی گرفتار
مئی 21, 2026300سعودی عرب میں حج سیکیورٹی فورسز نے حج قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں تین غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد ...سپریم کورٹ کی عمران خان کےکیسزعیدکےبعدسننےکی یقین دہانی
مئی 20, 2026410چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ سے متعلق مقدمات عید کے بعد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی یقین دہانی ...ایران امریکامذاکرات آخری مراحل میں داخل،معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع
مئی 20, 2026400ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے ڈرافٹ کو حتمی ...سعودی عرب کا ایران کو مزید وقت دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم
مئی 20, 2026330سعودی عرب نے ایران کو مذاکرات اور معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید وقت دینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں استحکام کے لیے ایک مثبت پیش رفت ...انیٹا کریمپہلی پاکستانی خاتون فائٹر دی الٹیمیٹ فائٹر سیزن 34 میں شامل
مئی 20, 2026790پاکستان کی فائٹر انیٹا کریم نے عالمی مکسڈ مارشل آرٹس کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انیٹا کریم دی الٹیمیٹ فائٹر سیزن 34 کے لیے منتخب ہونے والی پہلی ...پاکستانی ہنرمندوں کا کمال، اقوامِ متحدہ میں ٹریونڈا فٹبال کے چرچے
مئی 20, 2026620اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی فٹبال صنعت کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا، جہاں پاکستان میں تیار کردہ “ٹریونڈا” فٹبال سفارتی دوستانہ میچز میں استعمال کی گئی۔ یہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















